CID Mardan News

CID Mardan News News repoter Mardan

اعلان گمشدگی۔۔۔
22/02/2026

اعلان گمشدگی۔۔۔

یہ بچہ ملاکنڈ علاقے سے لا پتا ہوچکا ہے۔۔
کیسی کو بھی پتا چلا اس نمبر پر رابطہ کرے۔۔
Share post 🤲🤲

19/01/2026
08/01/2026

اہلِ مردان کے لیے اہم خبر اور خوشخبری!

مردان کے معروف اور کم عمر مگر نامور قانون دان حمزہ خان ایڈووکیٹ نے باضابطہ طور پر پاکستان تحریکِ انصاف (PTI) میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔
کل بروز جمعہ ، باضابطہ جرگے کے انعقاد کے ساتھ، ضلع مردان کی ضلعی تنظیم، تحصیل صدر اور دیگر ذمہ داران حمزہ خان ایڈووکیٹ کا استقبال کریں گے اور شمولیت کا باضابطہ اعلان کیا جائے گا۔

اس موقع پر آئندہ کے لائحۂ عمل سے متعلق اہم مشاورت بھی کی جائے گی، جبکہ یہ بھی متوقع ہے کہ خیبر پختونخوا کے اہم رہنما حمزہ خان ایڈووکیٹ کی شمولیت کے سلسلے میں خصوصی طور پر مردان تشریف لائیں گے۔

یہ شمولیت مردان کی سیاست میں ایک مثبت اور تاریخی پیش رفت ثابت ہوگی

21/10/2025
19/07/2025
15/10/2024
19/01/2022
04/12/2021
16/11/2021

nimaz kayem kro.

Address

Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CID Mardan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share