M Z Qurani Wazaif

M Z Qurani Wazaif M Z Qurani Wazaif

          #دعا
11/06/2026

#دعا

اگر بدن میں کسی جگہ درد ہو یا اور کوئی تکلیف ہو تو تکلیف کی جگہ داہنا ہاتھ رکھ کر پہلے تین بار بِسمِ اللهِ کہے اور پھر س...
11/06/2026

اگر بدن میں کسی جگہ درد ہو یا اور کوئی تکلیف ہو تو تکلیف کی جگہ داہنا ہاتھ رکھ کر پہلے تین بار بِسمِ اللهِ کہے اور پھر سات بار یہ پڑھے۔

أَعُوْذُ بِاللّٰهِ وَقُدْرَتِهٖ مِنْ شَرِّ مَا أَجِدُ وَ أُحَاذِرُ​

ترجمہ:

اللہ کی ذات اور اس کی قدرت کی پناہ لیتا ہوں اس چیز کے شر سے جس کی تکلیف پا رہا ہوں اور جس سے ڈر رہا ہوں۔

(صحيح مسلم، 4/1728، بیروت)

Dua Hazrat Anis RAدعا حضرت انس رض
05/06/2026

Dua Hazrat Anis RA

دعا حضرت انس رض


M Z Qurani Wazaif    #دعا  #نماز
16/05/2026

M Z Qurani Wazaif
#دعا #نماز

*`سونے سے پہلے کی سنتیں اور وظیفے ✨`* ✨ سونے سے پہلے وضو کرلیں✨ دائیں کروٹ پر سوئیں✨ بستر جھاڑ لیں✨ آیت الکرسی پڑھیں✨سور...
07/05/2026

*`سونے سے پہلے کی سنتیں اور وظیفے ✨`*
✨ سونے سے پہلے وضو کرلیں
✨ دائیں کروٹ پر سوئیں
✨ بستر جھاڑ لیں
✨ آیت الکرسی پڑھیں
✨سورہ بقرہ کی آخری دو آیت
✨ سورۂ اخلاص، فلق، ناس 3
بار پڑھ کر ہاتھوں پر دم کریں
✨ سبحان اللہ 33 بار
✨ الحمدللہ 33 بار
✨ اللہ اکبر 34 بار
📿 سونے کی دعا:
اللّٰهُمَّ بِاسْمِكَ أَمُوتُ وَأَحْيَا
ترجمہ:
“اے اللہ! میں تیرے نام کے ساتھ مرتا اور زندہ ہوتا ہوں۔”
*🤍 جو شخص ان اذکار کو پڑھ کر سوتا ہے اللہ تعالیٰ انہیں اپنی امان میں رکھ لیتا ہے فرشتے اس کی حفاظت کرتے ہیں اور شیطانی شر سے محفوظ رہتا ہے۔*
`💞`

#اسلام #دعا #سنت #نماز #دعا Z Qurani Wazaif WhatsApp for Business

بسم اللہ کا مجرب وظیفہ M Z Qurani Wazaif    #وظائف
02/05/2026

بسم اللہ کا مجرب وظیفہ
M Z Qurani Wazaif
#وظائف

01/05/2026

WhatsApp for Businessیوم مزدور دن
Labour Day
M Z Qurani Wazaif #وظائف

درود شریف کی فضیلت WhatsApp for BusinessM Z Qurani Wazaif @درودشریف  # درودشریف
01/05/2026

درود شریف کی فضیلت
WhatsApp for BusinessM Z Qurani Wazaif @درودشریف # درودشریف

Address

Charsadda
Mardan
23200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Z Qurani Wazaif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share