JTI PK 56 Mardan

JTI PK 56 Mardan آفیشل پیج پی کے 56(گھڑی کپورہ) مردان

07/07/2026

طلباء کرام کیلئے جمعیت علمائے اسلام خیبرپختونخوا کے نائب امیر شیر بونیر مفتی فضل غفور صاحب کی اہم گذارشات

26/06/2026


مجلسِ عاملہ کا تعارفی اجلاس
(صدر PK-56 JTI)
عثمان_صاحب ( جنرل سیکرٹری PK56 JTI)
فرمان اللّٰہ ایڈووکیٹ_صاحب (جنرل سیکرٹری JTI خیبرپختونخوا)
جناب عاشق اللّٰہ صاحب (جنرل سیکرٹری JTI ضلع مردان)
جناب مسعود شاہ صاحب (سیکرٹری اطلاعات JTI ضلع مردان)
الحمد للّٰہ، جمعیت طلباء اسلام PK56 کے زیرِ اہتمام ایک اہم مشاورتی اجلاس نہایت پُرسکون، مؤثر اور کامیاب انداز میں جمعیت علمائے اسلام تحصیل گھڑی کپورہ دفتر میں منعقد ہوا،
جس میں جے ٹی آئی کے تمام ذمہ داران بھرپور جذبے کے ساتھ شریک ہوئے۔

ایجنڈا-اجلاس👇👇👇
👈(1)- تعارفی نشست
👈(2)۔ یونین کونسلوں کی بحالی
👈(3)۔ مالیات نظام مضبوط کرنا
👈(4)تنظیم کے مستقبل کا لائحہ عمل۔۔۔
اللہ تعالیٰ (جے ٹی آئی) کے اس مبارک کام کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور تمام رفقاء کو دین و ملت کی خدمت کے لیے استقامت نصیب فرمائے۔🤲
آمین ❣️
بتاریخ:26/06/2026
بروز: جمعہ المبارک






السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بعد از سلام عرض کی جاتی ہے کہ جمعیت طلباء اسلام Pk56 کے صدر طاہر خان نے جمعیت طلباء اسل...
22/06/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بعد از سلام عرض کی جاتی ہے کہ جمعیت طلباء اسلام Pk56 کے صدر طاہر خان نے جمعیت طلباء اسلام پے کے 56 کے مجلس عاملہ اور یونین کونسلوں کے صدر اور جنرل سیکرٹری کا مشترکہ اجلاس
بتاریخ: 26/06/2026
بروز: جمعہ المبارک
بوقت: 3 بجے دوپہر
بمقام: Juiتحصیل دفتر محب چوک ، محب بانڈہ طلب کرلیا ہے
لہٰذا مجلس عاملہ اور یونین کونسلوں کے تمام زمداران بروقت شرکت کریں
جاری کردہ : حافظ محمد اویس صاحب سیکرٹری اطلاعات جمعیت طلباء اسلام PK56 مردان

نوٹیفیکیشن❗️جمعیت طلباء اسلام پی کے 56 صدر جناب حافظ طاہر صاحب صاحب نے جنرل سیکرٹری جناب محمد عثمان صاحب سے باہمی مشاورت...
16/06/2026

نوٹیفیکیشن❗️
جمعیت طلباء اسلام پی کے 56 صدر جناب حافظ طاہر صاحب صاحب نے جنرل سیکرٹری جناب محمد عثمان صاحب سے باہمی مشاورت کے بعد پی کے 56 کی تنظیمی کابینہ تشکیل دی 🫰🏻


#جمعیت #طلباء #اسلام #مردان


16/06/2026

جمعیت طلباء اسلام کی مرکزی اور صوبائی قیادت کی شب و روز محنت، لگن اور نوجوانوں کی فکری و نظریاتی تربیت کے لیے بے مثال جدوجہد قابلِ تحسین ہے۔ ان شاء اللہ 18 جون کو چارسدہ میں منعقد ہونے والی عظیم الشان شیخ محمد ادریس شہید کانفرنس تاریخ ساز ثابت ہوگی۔

قیادت کی مسلسل کاوشوں اور کارکنان کی انتھک محنت کے نتیجے میں لاکھوں نوجوان اس کانفرنس میں شرکت کرکے اپنے عزم، اتحاد اور نظریاتی وابستگی کا بھرپور اظہار کریں گے۔

اللہ تعالیٰ اس عظیم اجتماع کو کامیاب فرمائے اور اسے دین اسلام کی سربلندی اور نوجوان نسل کی صحیح رہنمائی کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔
جمعیت طلباء اسلام ضلع مردان

 شـــــہـــــ یــــ ـد اســــــلام حــــضـــــرت مــــولانـــا شــــیــخ مـــحــــمــــد ادریــــس رحـــمـــہ الــــلـــ...
12/06/2026


شـــــہـــــ یــــ ـد اســــــلام حــــضـــــرت مــــولانـــا شــــیــخ مـــحــــمــــد ادریــــس رحـــمـــہ الــــلـــــہ کانفــــــــــــرنس چارسدہ

تاریخ:18 جـــــــون 2026
📍 مقام: فاروق اعظم چوک چارسدہ





#جمعیت #طلباء #اسلام #مردان


Address

Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JTI PK 56 Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share