20/11/2024
ہمارے علاقے کے کچھ نوجوان ایسے ہیں
جس کے کپڑے مہنگے، جوتے برانڈڈ، گھڑیاں برانڈڈ، والدین مالدار نہیں۔
ون ٹو فائیو موٹر سائیکل، موبائل کی ایک لاکھ تک قیمت۔ کام روزگار کوئ نہیں لائف سٹائل نوابوں والے-
آخر یہ پیسہ کہاں سے لاتے ہیں تلاک مال...😁🤪🤔