16/09/2025
گورنمنٹ ڈگری کالج لوندخوڑ سٹوڈنٹس انتظامیہ کے خلاف سخت کارروائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ دھرنا سٹوڈنٹس نے مطالبہ کیا کہ ہمارے ساتھ انصاف کیا جائے ہمارے سٹوڈنٹس کی سال ضائع کیا گیا اور فیس ایڈمیشن کیلئے فیس وصول کیا مگر افسوس ہمارے انصاف کیا جائے انتظامیہ پرنسپل کے خلاف نعرے بازی