What is going on in Mardan

What is going on in Mardan مردان کا یہ پیج پسند آئے تو لائک فالو ضرور کریں ۔پوسٹ ملتی رہے گی شکریہ

تلاش گمشدہپارھوتی مردان سے یہ بچہ کل گم ہوا ہے اگر کسی کو بھی معلومات ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں03150912462
19/09/2025

تلاش گمشدہ
پارھوتی مردان سے یہ بچہ کل گم ہوا ہے اگر کسی کو بھی معلومات ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں
03150912462

ایک بار ضرور شیر کریں03108372965
19/09/2025

ایک بار ضرور شیر کریں
03108372965

نہ  ماں باپ ہے نہ بھائیبچپن سے ماموں نے بڑا کیا پھر شادی کی اللہ پاک نے دو بچے دی ہے اسلام آباد میں محنت مزدوری کر رہا ت...
18/09/2025

نہ ماں باپ ہے نہ بھائی
بچپن سے ماموں نے بڑا کیا پھر شادی کی اللہ پاک نے دو بچے دی ہے اسلام آباد میں محنت مزدوری کر رہا تھا بد قسمتی سے چت سے گرا ہوں
کمر کا ہڈی ٹوٹا گیا
آپ سب بھائیوں سے ایک عاجزانہ درخواست ہے کہ میرے ساتھ مدد کریں
بمقام صوابی روڈ زنڈو ڈھیری
easy paisa 03494913181

18/09/2025

(بازاروں میں خواتین کی ویڈیوز بنانے والا ملزم گرفتار)
صوابی:تھانہ پرمولی پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے
ایک ایسے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے جو خواتین کی خفیہ ویڈیوز اور تصاویر موبائل فون کے ذریعے بنا کر، فالوورز حاصل کرنے کی غرض سے فیک آئی ڈیز کے ذریعے سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرتا تھاملزم کی ان غیر اخلاقی سرگرمیوں کے باعث نہ صرف خواتین کی عزت و وقار مجروح ہورہا تھا بلکہ معاشرے میں بے چینی بھی پیدا ہورہی تھی۔ عوامی سطح پر یہ شکایات بھی سامنے آئی تھیں کہ صوابی کے ثقافتی اور تاریخی مقامات (چیل/پڑونی) کو ٹک ٹاک پر منفی اور غیر اخلاقی انداز میں پیش کیا جارہا ہے، جس پر مقامی لوگوں میں سخت غم و غصہ اور رنجش پائی جاتی تھی۔پولیس ٹیم نے قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے ملزم عبدالبصیر ساکن شیوہ کو ٹریس کرکے گرفتار کرلیا۔ایس ایچ او تھانہ پرمولی جناب علی خان نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو حراست میں لیا۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم لنک روڈ، شیوہ آڈہ اور دیگر بازاروں میں خواتین کی خفیہ ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرتا تھا، جس سے نہ صرف خواتین کی تضحیک ہورہی تھی بلکہ صوابی کے تشخص کو بھی نقصان پہنچ رہا تھا۔ملزم کے موبائل فون سے فیک آئی ڈیز چلانے کے ثبوت بھی برآمد ہوئے ہیں*۔ مزید تفتیش جاری ہے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صوابی ضیاء الدین احمد* نے اپنے پیغام میں کہا کہ خواتین کی عزت و وقار کی پامالی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ سوشل میڈیا کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی تاکہ معاشرے میں امن و سکون قائم رہے۔ عوام الناس کو یقین دلایا جاتا ہے کہ پولیس خواتین کے احترام اور ثقافتی اقدار کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے۔(ترجمان ضلعی پولیس صوابی).

مردان  میں آیاز کا بیٹا اور شاھد کا بھائی ڈاکٹر طارق)(جو سیکٹر Eشیخ ملتون میں رہائش پذیر تھا)بقضائے الٰہی وفات پا چکا ھے...
18/09/2025

مردان میں آیاز کا بیٹا اور شاھد کا بھائی ڈاکٹر طارق)(جو سیکٹر Eشیخ ملتون میں رہائش پذیر تھا)بقضائے الٰہی وفات پا چکا ھے نماز جنازہ آج بتاریح 18 ستمبر بروزجمعرات 2 بجے توپو چوک میں ادا کی جائے گی
اناللہ واناالیہ راجعون

خبردار رہیںمردان اور دیگر علاقوں میں موبائل چوروں کا  گروپ نکلا ہے جو کہ اردو بولتے ہیںاور دکاندارکو کہتا ہے چارجر دکھاو...
18/09/2025

خبردار رہیں
مردان اور دیگر علاقوں میں موبائل چوروں کا گروپ نکلا ہے جو کہ اردو بولتے ہیں
اور دکاندارکو کہتا ہے چارجر دکھاو ہینڈ فری دکھاو پر موبائل ہاتھ میں لیتا ہے اور موقع دیکھتے ہی بھاگ جاتے ہیں
اس تصویر کو زیادہ سے زیادہ شیر کریں کہ اور لوگ بچ سکے اور اس کو پکڑ سکیں

مردان میڈیکل کمپلکس ہسپتال میں ایک بہن کو او نیگیٹیو خون کی شدید ضرورت ہےرابطہ نمبر 03255988366
18/09/2025

مردان میڈیکل کمپلکس ہسپتال میں ایک بہن کو او نیگیٹیو خون کی شدید ضرورت ہے
رابطہ نمبر 03255988366

17/09/2025

مردان وال بہ منی 😂

16/09/2025

ویڈیو کی تاسو سہ نوٹ کڑل کنہ 🥹

16/09/2025

کٹی گڑھی میں قیامت خیز اور دل خراش واقعہ ، پہاڑ سالائیڈنگ سے دو افراد شہید اور دو زخمی خالت میں ہسپتال منتقل

Address

Mardan
4455

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What is going on in Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to What is going on in Mardan:

Share

Category