Yousaf Jan Hathian

Yousaf Jan Hathian Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Yousaf Jan Hathian, Social Media Agency, Yousaf Mobile Hathian, Mardan.

20/12/2025

دا جنازے اعلان
دا ہاتھیانو دا خاجی محمد فقیر محلے دا اعتبار گل مرحوم زوے دا اسلام گل ڈرائیور رور او دا شہزاد پلار نور محمد پہ خق رسیدلے۔دا مرخوم جنازہ بہ نن ماسخوتن 8بجے دا ہتھیانو پہ ریلوے سٹیشن کئ ادا کیسی

گھر کب جاؤں گی امی ابو یاد آ رہے ہیں اغوا کے بعد ننھی پری کو والد کے پارٹنر نے بے دردی سے قتتتل کر دیا کے پی کے لوگ اگر ...
19/12/2025

گھر کب جاؤں گی امی ابو یاد آ رہے ہیں
اغوا کے بعد ننھی پری کو والد کے پارٹنر نے بے دردی سے قتتتل کر دیا
کے پی کے لوگ اگر نماز روزے میں ایک نمبر پر ہیں تو
ظلم و بربریت میں بھی ایک نمبر پر ہیں
پنجاب میں سالوں میں بھی وہ خبریں سننے کو نہیں ملتی جو یہاں روز نئی سننی پڑتی ہیں

18/12/2025
دہ ہاتھیان راحت آباد دہ مرحوم روشن دین ماما زوئے دہ پائیودین  او سراج الدین.  ورور دہ طالعمند او ڈاکٹر آصف والد صاحب نور...
14/12/2025

دہ ہاتھیان راحت آباد دہ مرحوم روشن دین ماما زوئے دہ پائیودین او سراج الدین. ورور دہ طالعمند او ڈاکٹر آصف والد صاحب نور رحمان لالا پہ حق رسیدلے دے۔ دہ مرحوم جنازہ بہ نن سحر 11 بجے پہ خپل کلی راحت آبادکی مقرر شوے۔

13/12/2025

دہ ہاتھیان راحت اباد دہ مرحوم روشن دین ماما زوئے دہ پائیودین او سراج الدین. ورور دہ طالعمند او ڈاکٹر آصف والد صاحب نور رحمان لالا پہ حق رسیدلے دہ مرحوم جنازہ بہ دہ اتوار پہ ورز سحر 11 بجی پہ خپل کلی کی مقرر شوے۔

سوال تھا کہ جنت میں کس مذہب کے لوگ داخل کیے جائیں گے؟ یہودی، عیسائی یا پھر مسلمان؟ اس سوال کے جواب کے لیے تینوں مذاہب کے...
13/12/2025

سوال تھا کہ جنت میں کس مذہب کے لوگ داخل کیے جائیں گے؟ یہودی، عیسائی یا پھر مسلمان؟
اس سوال کے جواب کے لیے تینوں مذاہب کے علما کو مدعو کیا مسلمانوں کی طرف سے بڑے عالم امام محمد
عیسائیوں کی طرف سے ایک بڑے پادری
اور یہودیوں کی طرف سے ایک بڑے ربی کو بلا کر ان کے سامنے یہی سوال رکھا گیا
جنت میں کون جائے گا؟
یہودی، عیسائی یا پھر مسلمان؟
مسلمانوں کی طرف سے امام محمد عبده نے کھڑے ہو کر ایسا مدلل جواب دیا کہ محفل میں بیٹھے تمام ناقدین کے ساتھ عیسائی پادری اور یہودی ربی اپنا سا منہ لے کر رہ گئے اور بغیر کوئی جواب دیے خاموشی سے اٹھ کر چلے گئے۔

آپ کا جواب مختصر، جامع، معقولیت سے بھرپور، ادب و احترام کے ساتھ رواداری کی عمدہ مثال اور حکمت و دانائی کا مرقع تھا۔ ان کے جواب نے سارے مسلمانوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیر دی اور یہ بحث ہمیشہ کے لیے ختم ہوگئی۔

آپ نے فرمایا۔

اگر یہودی جنت میں جاتے ہیں تو ہم بھی ان کے ساتھ جنت میں جائیں گے کیونکہ ہم ان کے نبی حضرت موسیٰ علیہ السلام پر ایمان رکھتے ہیں، اور انہیں اللہ تبارک وتعالیٰ نے اپنے بندوں کی ہدایت کے لیے نبی بنا کر بھیجا۔
اگر عیسائی جنت میں گئے تو ہم بھی ان کے ساتھ ہی جنت میں جائیں گے کیونکہ ہم حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر بھی ایمان رکھتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ نے انہیں بھی اپنی مخلوق کی رہنمائی اور ہدایت کے لیے نبی بنا کر بھیجا۔
لیکن اگر مسلمان جنت میں گئے تو ہم صرف اللہ کی رحمت کے ساتھ اکیلے ہی جنت میں جائیں گے۔
ہمارے ساتھ کوئی یہودی اور عیسائی نہیں جائے گا، کیونکہ انہوں نے ہمارے نبی اکرم حضرت محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نہیں مانا اور نہ ہی ان پر ایمان لائے ہیں۔

12/12/2025

د ناڈھیری شیردل کلی پہ لارہ پرون ماخام کہ د چا نہ سہ پریوتی وی نو مراد دکاندار سہ ئی معلومات وکئی
03459822100

ایلون مسک نے XChat کی نقاب کشائی کی ہے، ایک اگلی نسل کا پیغام رسانی پلیٹ فارم جو نجی مواصلات کی نئی تعریف کے لیے بنایا گ...
10/12/2025

ایلون مسک نے XChat کی نقاب کشائی کی ہے، ایک اگلی نسل کا پیغام رسانی پلیٹ فارم جو نجی مواصلات کی نئی تعریف کے لیے بنایا گیا ہے۔ بنیادی طور پر رازداری کے ساتھ ڈیزائن کیا گیا، XChat خصوصیات کا ایک طاقتور سیٹ متعارف کراتا ہے جس کا مقصد جدید دنیا میں لوگوں کے جڑنے کے طریقے کو بلند کرنا ہے۔

پلیٹ فارم کے مرکز میں اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن ہے، اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ آپ کی گفتگو واقعی رازدارانہ رہے—صرف آپ اور جس شخص سے آپ بات کر رہے ہیں اسے دیکھا جائے۔ ان لوگوں کے لیے جو اور بھی زیادہ رازداری چاہتے ہیں، XChat غائب ہونے والے پیغامات پیش کرتا ہے جو پڑھنے کے بعد خود بخود مٹ جاتے ہیں۔

لیکن XChat ٹیکسٹنگ سے بہت آگے ہے۔ یہ روایتی کیریئر کی حدود سے آزاد ہوکر فون نمبر کی ضرورت کے بغیر آڈیو اور ویڈیو کالز کو سپورٹ کرتا ہے۔ صارف کسی بھی قسم کی فائل—تصاویر، ویڈیوز، دستاویزات، اور مزید—سائز یا فارمیٹ کی پابندیوں کے بغیر بھیج سکتے ہیں۔

پورا نظام تیز، محفوظ زنگ پر مبنی فریم ورک پر بنایا گیا ہے، جو آپ کو رفتار اور طاقتور تحفظ فراہم کرتا ہے۔ اس کا حفاظتی ماڈل Bitcoin سے اشارے لیتا ہے، غیر مماثل حفاظت کے لیے وکندریقرت خفیہ کاری کی ایک اضافی تہہ شامل کرتا ہے۔

مکمل کراس-پلیٹ فارم مطابقت کے ساتھ، XChat پیغام رسانی کی پرانی حدود کو ہٹاتا ہے — مواصلات کو ہموار بناتا ہے چاہے آپ چیٹنگ کر رہے ہوں، کال کر رہے ہوں، یا فائلیں شیئر کر رہے ہوں۔

XChat صرف ایک اور ایپ نہیں ہے۔ یہ نجی، محفوظ، اور غیر محدود مواصلات کے مستقبل کی طرف ایک جرات مندانہ قدم ہے۔

10/12/2025

جنازے اعلان
د ہاتھیانوں د عبد العزیز خان د محلے د محمد حیات ، د گل حیات او د جہانگیر ہوٹل والا رور گل پہ حق رسیدلے دے د مرحوم جنازہ سبا ماسپخین 2 بجے د ہاتھیانوں پہ ریلوے اسٹیشن کی آدا کیگی

09/12/2025

ایبٹ آباد: امانت واپس مانگنے پر لیڈی ڈاکٹر سہیلی کے ہاتھوں قتل
A🙏K
مقتولہ نے بیرون ملک سفر سے قبل ایک سہیلی کو سونا اپنے پاس محفوظ رکھنے کیلئے دیا، واپسی پر سونا لینے گئی تو تب سے لاپتہ تھی : ایبٹ آباد میں 67 تولے سونے کے لالچ میں لیڈی ڈاکٹر کو قتل کرکے جنگل میں دفن کردیا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق مقتولہ ڈاکٹر نے دوست کے پاس تقریبا 67 تولے سونے کے زیورات 2023 سے رکھے تھے۔

پولیس کے مطابق ملزمہ ردا نے ڈاکٹر وردہ کو اپنے زیر تعمیر گھر میں لے جا کر ملزمان اورنگزیب اور ندیم کے حوالے کیا، جنہوں نے ڈاکٹر وردہ کو لڑی بنوٹا کے علاقے میں لے جا کر قتل کیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایبٹ آباد کے ایک ہسپتال سے چار روز قبل اغوا ہونے والی لیڈی ڈاکٹر کو قتل کرکے جنگل میں دفن کیا گیا تھا، ڈاکٹر وردہ کا دوست کے ساتھ 67 تولے سونے کا تنازعہ تھا، لیڈی ڈاکٹر کو چار روز قبل ڈی ایچ کیو ہسپتال سے اغوا کیا گیا تھا۔
بتایا گیا ہے کہ پولیس نے ڈاکٹر کے اغواء میں ملوث ہونے کے الزام میں ڈاکٹر کی دوست اور اس کے شوہر کو پہلے ہی شک کی بنیاد پر گرفتار کر لیا تھا،

معلوم ہوا ہے کہ ڈاکٹر وردہ 4 روز قبل ڈی ایچ کیو ہسپتال سے اپنی اس قریبی خاتون دوست کے ساتھ چلی گئی تھیں اور اس کے بعد سے واپس نہیں آئیں تھیں، ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے ڈاکٹر کے اغوا کے خلاف صوبہ بھر میں احتجاج اور ہڑتال کا اعلان کیا تھا، پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر کی اس دوست نے اسے کرائے کے قاتلوں کے حوالے کیا اور اب اس کی لاش ٹھنڈیانی کے جنگلات میں دفن ہوئی ملی ہے، پولیس کی ایک پارٹی جنگل میں گئی اور ڈاکٹر کی لاش برآمد کی۔

دوسری جانب لیڈی ڈاکٹر وردہ مشتاق کے اغواء اور قتل کے خلاف بے نظیر شہید اسپتال کے ڈاکٹرز و عملہ سراپا احتجاج ہیں جس کے باعث اسپتال میں تمام سروسز معطل کردی گئی ہیں۔

ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکس اسپتال میں احتجاج کے بعد سڑکوں پر نکل آئے اور فوارہ چوک میں احتجاج کرتے ہوئے روڈ ٹریفک کے لیے بند کر دیا۔

مظاہرین نے پولیس کے خلاف نعرہ بازی کی اور لیڈی ڈاکٹر کے قتل کو پولیس کی نااہلی قرار دے دیا۔

"""د جنازے اعلان"""د ہاتھیان بازار د انجینئر دوا خان، کریم دکاندار او د نور اسلام (غلہ ڈیلر) والا ورور افسر خان پہ حق رس...
08/12/2025

"""د جنازے اعلان"""
د ہاتھیان بازار د انجینئر دوا خان، کریم دکاندار او د نور اسلام (غلہ ڈیلر) والا ورور افسر خان پہ حق رسیدلے دے۔
د مرحوم جنازہ بہ نن پہ (8 دسمبر، بروز پیر) ماسخوتن 8:00 بجے پہ ہاتھیان ریلوے سٹیشن کی ادا کیږي۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

Address

Yousaf Mobile Hathian
Mardan
23120

Telephone

03129335573

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yousaf Jan Hathian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Yousaf Jan Hathian:

Share