Mardan Times

Mardan Times For News & Views
Watch Mardan Times
Keep update yourself
😊

14/08/2026

ریسکیو1122 مردان: مون سون بارشوں کے دوران کچے مکانات کی حفاظت

ریسکیو 1122 مردان کے ایمرجنسی آفیسر فضل منان کی جانب سے عوام کے نام اہم آگاہی پیغام۔۔۔۔

14/08/2026

جشنِ آزادی کی خوشیاں، پشاور کے خواجہ سراؤں نے یومِ آزادی کے حوالے سے کیک کاٹ کر ایک دوسرے کو مبارک باد دی اور پشتو و ملی نغموں پر رقص کرکے خوشی کا اظہار کیا۔
مزید دیکھیے عبدالقیوم آفریدی کی اس ویڈیو میں۔

Courtesy: TTN News

13/08/2026

وزیراعلی کے پی سہیل آفریدی کا ایس ایچ او سے مکالمہ
کیا پیغام لائے ہو، وزیر اعلی کا سوال
آپ بھی ایچ او ہیں یہ بھی ہیں؟ وزیر اعلی کے پی
اپ بریگیڈیئر ہیں، کرنل ہیں یا میجر، وزیر اعلی کا سادہ کپڑوں میں ملبوس شخص سے سوال

12/08/2026

سلمان اکرم راجا کے کہنے پر 50 ہزار کیوں جمع نہیں کروائے؟
عمران خان کیلئے اتنا نہیں کرسکتے؟
عاطف خان کا ردعمل
Courtesy:

11/08/2026

مردان کے متاثر خاندان انصاف کے حصول کیلئے مطالبہ کررہے ہیں

09/08/2026

مجھے کیوں نکالا!!
آج میری تیس سال کی سروس ایک سیکنڈ میں ختم!!! ڈاکٹر آصف شاہ کو نوکری سے نکال دیا گیا!! ڈین کے جی ایم سی کا خط ہے۔ چیرمین بورڈ آف گورنر نے بھی منظور کر لیا ہو گا!!!

09/08/2026

‏سیکرٹری صحت فیاض علی شاہ کا چارسدہ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کا دورہ
‏ڈاکٹر نے شکایات کے انبار لگا دئے

‏یہاں نہ سی ٹی سکین ہے
‏نہ یہاں ایم آر آئی ہے
‏حتی کے ہمارے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کو لوگ کہتے ہیں کہ ہمیں پشاور ریفر کردیں
‏یہاں ہم سب ہیلتھ افسران ہیں آپ صوبے کے سربراہ ہیں
‏آپ کو اگر ابھی دل کا دورہ پڑا تو ہم آپ کو پشاور ریفر کریں گے
‏ہم یہاں آپ کا علاج نہیں کرسکتے تو عام شہری کا علاج کیسے کرینگے؟
‏ہر بار لوگ آتے ہیں وعدے کرتے ہیں کام نہیں ہوتے
‏میں یہاں ڈینٹل سرجن ہوں
‏سیکرٹری ہیلتھ: تمہارے پاس کرسی ہے؟
‏سرجن: ٹوٹی پھوٹی کرسیاں ہیں
‏سیکرٹری: اس کی مرمت کیلئے آپ کے پاس ڈیڑھ کروڑ کا فنڈ ہے وہ اسی لئے ہے کہ چھوٹے کام آپ خود کریں اب آپ کی کرسی ٹوٹی ہے اور اس کو رپورٹ نہیں کیا تو پھر آپ کی غلطی ہے یہ مسئلہ بڑے لیول کا ہے نہیں
‏سرجن: سر یہ سی ٹی سکین، انجیو گرافی کا مسئلہ کیسے حل ہوگا؟ ہر بار یہ وعدے ہوتے ہیں سر ہمیں ڈیڈ لائن دیں کہ ایک ماہ دو ماہ یا تین ماہ میں یہ ہو جائے یہ انسانیت کا تقاضہ ہے
‏میں نے بطور ڈاکٹر سوال کیا مجھے سسپینڈ کردیا جائیگا ٹرانسفر کردیا جائیگا یہاں سوال کرنے والوں کیساتھ یہی ہوتا ہے
‏یہاں ایم ایس اور دیگر افسران موجود ہیں یہ ایمرجنسی ہے یہاں سہولت سب کا حق ہے
‏ایکسیڈنٹ ہوجائے سر پھٹ جائے دل کا دورہ پڑ جائے یہ ایک بار ہی ہوتا ہے یہاں اس کی سہولت ہونی چاہئے
‏مریض کے لواحقین: یہاں ٹی ٹی ایجکشن نہیں ملتا سر، میرے دو بھائی اندر پڑے ہیں سی ٹی سکین نہیں ہورہا ٹی ٹی انجکشن باہر سے دو لے کر آیا ہوں یہ میرا ہسپتال ہے میرے دو بھائی اندر پڑے ہوئے ہیں
‏عملہ: ڈیمانڈ نہیں آئی ورنہ دے دیتے
‏لواحقین: ہمیں کہا گیا باہر سے لائو یہاں سہولت نہیں دی جارہی ڈاکٹرز بھی نہیں ہوتے میں نے پہلے بھی ویڈیو کی تھی مجھے نامعلوم نمبر سے کال آئی کہ ویڈیو کیوں کی ہے؟

08/08/2026

میں آپ کے باپ کا نوکر نہیں ہوں آپ تو بیٹری چوریاں کرکے یہاں آگئے ہیں، سینٹر دلاور کا سینٹر طلحہ پر الزامات۔
سینیٹر دلاور بلڈ پریشر کے مریض ہیں اس لیے میں برداشت کررہا ہوں .چیئرمین صاحب انکو سمجھائیں مزید برداشت نہیں ہو رہا۔ سینیٹر طلحہ محمود



06/08/2026

محکمہ تعلیم بڑا ادارہ ہے، جس میں سزا وجزا کا عمل جاری ہے محکمے میں کرپٹ عناصر کی شناخت کیلئے سسٹم موجود ہے، شناخت کے بعد انکوائری اور شوکاز نوٹسز ریگولر بنیاد پر جاری ہوتے ہیں، کافی لوگوں کو سزائیں مل گئی ہے، ڈی ای اوز کو بھی نوکری سے برخاست کیا گیاہے۔ سیکرٹری محکمہ تعلیم محمد خالد خان کی گفتگو

06/08/2026

موجودہ حکومت نے تمام سرکاری سکولوں کو پی ٹی سی فنڈ کی مد میں 6 ارب روپے جاری کئے، ہر سکول کے پاس پی ٹی سی مد میں لاکھوں روپے اکاونٹ میں پڑے ہیں، سکولوں کی فرنیچرز کیلئے ساڑھے سات ارب روپے کی منظوری ہوچکی ہے، صوبائی حکومت تعلیم پر خطیر رقم خرچ کر رہی ہے۔
سیکرٹری محکمہ تعلیم محمد خالد خان

Address

Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mardan Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share