20/09/2025
رستم: تحصیل رستم کے پہاڑی علاقہ پیرسئی میں سیاحتی مقام پشتنگی چشمہ سیاحوں کا مرکز بن گیا ہے، ضلع مردان ، صوابی اور بونیر کے سیاح یہاں پر آتے ہیں سرسبز و شاداب، دلفریب ، دلکش نظاروں اور پرسکون ماحول سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔
عمران علی یوسفزئی کی رپورٹ