Fast Point News

Fast Point News Fast Point News – Latest breaking updates, verified stories, local & national news. Fast. Accurate. Real

‏حکومت نے پیٹرول 12 روپے 90 پیسے مہنگا کردیا گیا‏ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 72 پیسے فی لیٹر کا اضافہ
07/09/2026

‏حکومت نے پیٹرول 12 روپے 90 پیسے مہنگا کردیا گیا
‏ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 72 پیسے فی لیٹر کا اضافہ


07/09/2026

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا سندھ کا 5 روزہ اسٹریٹ موومنٹ دورہ مکمل، اسلام آباد پہنچنے پر کارکنان اور عوام نے شاندار استقبال کیا



07/09/2026

جہاز میں چیف منسٹر سہیل آفریدی کو دیکھ کر ماں جی نے پی ٹی آئی اور عمران خان کے حق میں نعرہ بازی۔


جاپان کا پاکستان کو سیلاب سے بچاؤ کیلئے 2.6 ارب ین کی گرانٹ دینے کا اعلانمنصوبے کے تحت سندھ کے ضلع لاڑکانہ کے دریائے سند...
07/09/2026

جاپان کا پاکستان کو سیلاب سے بچاؤ کیلئے 2.6 ارب ین کی گرانٹ دینے کا اعلان
منصوبے کے تحت سندھ کے ضلع لاڑکانہ کے دریائے سندھ سے ملحقہ علاقوں میں حفاظتی بندوں کو مضبوط بنایا جائے گا


07/09/2026

اسلام آباد میں جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان پیٹرولیم لیوی، ائی پی پیز کے معاہدوں پر نظر ثانی کے معاملے پر مذاکرات کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے


07/09/2026

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی سندھ کا پانچ روزہ کامیاب دورہ مکمل کرکے اسلام آباد کے لیے روانہ



07/09/2026

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا رکاوٹوں کی وجہ سے پھنسے ہوئے بس کے اندر موجود مسافروں سے گفتگو



07/09/2026

کراچی, گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات، سیاسی، معاشی صورتحال اور بین الصوبائی تعاون پر تبادلہ خیال




07/09/2026

ڈی پی او کوہاٹ ایس ایس پی رائے مظہر اقبال کی ایلیٹ فورس جوانوں سے ملاقات، بہادری اور بلند حوصلے کو خراجِ تحسین


’18 مقدمات میں مطلوب’ حماد اظہر کا 20 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورحماد اظہر 18 مقدمات میں مطلوب تھے، 3 برس سے روپوش ہونے کے ...
07/09/2026

’18 مقدمات میں مطلوب’ حماد اظہر کا 20 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
حماد اظہر 18 مقدمات میں مطلوب تھے، 3 برس سے روپوش ہونے کے باعث انہیں اشتہاری قرار دیا گیا تھا، پولیس

Address

Peshawar KpK
Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fast Point News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fast Point News:

Shortcuts

Share