JUI in P4

JUI in P4 جمعیت علماء اسلام کی روزانہ کے بنیاد پر ہر طرح کی معلومات نیوز اور ویڈیو وغیرہ

29/11/2023

Follow JUI in P4

29/11/2023
29/11/2023

*بریکنگ نیوز*جےیو آئی رہنماء و سابق وفاقی وزیر سینیٹر محمد طلحہ محمود ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ملاقات کیلئے روانہ "
28/11/2023

*بریکنگ نیوز*
جےیو آئی رہنماء و سابق وفاقی وزیر سینیٹر محمد طلحہ محمود ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ملاقات کیلئے روانہ "

موت کی پکار 😭😭😭😭😭😭😭
26/11/2023

موت کی پکار 😭😭😭😭😭😭😭

26/11/2023

Follow my page
JUI in P4

جمعیت علماء اسلام ایم سی فور چارسدہ کا مجلس عمومی اجلاس زیر صدارت یونین کونسل امیر مولانا قاری لیاقت علی صاحب پی کے 65 ا...
26/11/2023

جمعیت علماء اسلام ایم سی فور چارسدہ کا مجلس عمومی اجلاس زیر صدارت یونین کونسل امیر مولانا قاری لیاقت علی صاحب پی کے 65 امیدوار جناب محمد احمد خان کے حجرہ میں منعقد ہوا جس میں کثیر تعداد میں اراکین جمعیت نے شرکت کی اور ایک بھر پور اجلاس منعقد ہوا
شرکاء اجلاس نے آئندہ انتخابات میں اپنے امیدواروں کو شاندار طریقے سے پاس کرنے اور مخالف امیدواروں کو ٹف ٹائم دینے کا عزم کیا اور آج سے ہی الیکشن کمپٸن شروع کرنے کا فیصلہ کیا.
اجلاس میں مختلف کمیٹیاں تشکیل دی گئی جو کہ مہم کو کامیاب بنانے کے لیے لائحہ عمل طے کرے گی.


JUI in P4

اسلام آباد : قائد مسلم لیگ ن نواز شریف اور شہباز شریف کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمدقائد جمعیت مولانا ...
21/11/2023

اسلام آباد : قائد مسلم لیگ ن نواز شریف اور شہباز شریف کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

ملاقات میں مریم نواز شریف ، سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری ، اسحاق ڈار ، مولانا اسعد محمود ، انجنئیر ضیاء الرحمان موجود تھے

ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

Address

Mardan
Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI in P4 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category