Mardanمردان

Mardanمردان Mardanمردان Page Like and Share

مردان خیبرپختونخوا کا دوسرا بڑا شہر ہے پاکستان میں ضلع مردان کا صدر مقام ہے۔ مردان کا نام ایک ممتاز مذہبی شخصیت پیر مردان شاہ کے نام پر ایک چھوٹے سے علاقے کو دیا گیا رفتہ رفتہ اردگرد کا ایک بڑا علاقہ مردان کے نام سے جانے لگا مردان مشہور آثار قدیمہ موجود

مردان طورو چوک
10/08/2026

مردان طورو چوک

ماشاءاللہ ڈیر زبدست آمرود دی ۔  چی دا بوٹی نہ روشوکی  نو حوند پکی کئ
10/08/2026

ماشاءاللہ ڈیر زبدست آمرود دی ۔ چی دا بوٹی نہ روشوکی نو حوند پکی کئ

ٹک ٹاک دومرہ ھلک لیونی کڑی دی نو لکہ دا حال دی
10/08/2026

ٹک ٹاک دومرہ ھلک لیونی کڑی دی نو لکہ دا حال دی

09/08/2026

موبائل سرہ Wifi نہ کنکٹ کیگی ھو دینہ محکی ورسرہ کنکٹ کیگدہ
سہ وکہ کیدیشی

یہ خوبصورت مناظر گزشتہ روز سعودی عرب کے شہر الریاض کے ہیں پاکستان سعودی عرب اور ترکی کے درمیان دفاعی معاہدہ  ہوا
09/08/2026

یہ خوبصورت مناظر گزشتہ روز سعودی عرب کے شہر الریاض کے ہیں
پاکستان سعودی عرب اور ترکی کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوا

ملگرو پہ فروٹ کی مو سہ حواح دی
09/08/2026

ملگرو پہ فروٹ کی مو سہ حواح دی

مردان رشکئ کا مشہور کباب یہاں سردی میں انتیظار کرنا ایک الگ ہی مزہ ہے جناب
09/08/2026

مردان رشکئ کا مشہور کباب یہاں سردی میں انتیظار کرنا ایک الگ ہی مزہ ہے جناب

پشاور معروف ٹک ٹاکر اور پلاسٹک سرجن پروفیسر ڈاکٹر سید آصف شاہ کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا وہ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے ...
09/08/2026

پشاور معروف ٹک ٹاکر اور پلاسٹک سرجن پروفیسر ڈاکٹر سید آصف شاہ کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا وہ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے برن سینٹر میں ملازمت کر رہے تھے جبکہ 20 سال سے زائد عرصہ سکن کے حوالے سے خدمات سرانجام دے چکے ہیں
ڈاکٹر صیب کا کہنا ہے کہ میرے 29 سال کا سروس ایک منٹ میں حتم کردیا ۔ میرے اوپر نہ کرپشن کا الزام تھا نہ کچھ اور بس حتم کردیا ۔ ان کا مزید کہنا کہ میرے پاس امریکہ کا گرینڈ کارڈ بھی ہے اورمیرے ساتھ ساتھ میرے فیملی کے پاس بھی ہے لیکن میں عہد کیا کہ پاکستان جاکر وہاں حدمت کرونگا ۔ لیکن مجھے حدمت کو یہ سلہ مل گیا ۔
اللہ پاک ہمارے ملک پر رحم کریں

مردان پارہوتی نہر چوک کا حوبصورت منظر آپ اس وقت کہاں سے دیکھ رہے ہیں
09/08/2026

مردان پارہوتی نہر چوک کا حوبصورت منظر آپ اس وقت کہاں سے دیکھ رہے ہیں

پشاور میں عمران خان کرکٹ سٹیڈیم پورا ایک سال پہلے کی تصویر ۔۔۔ یہاں پتہ نہیں کب انٹرنیشنل کرکٹ شروع ہوجائے گی
09/08/2026

پشاور میں عمران خان کرکٹ سٹیڈیم پورا ایک سال پہلے کی تصویر ۔۔۔ یہاں پتہ نہیں کب انٹرنیشنل کرکٹ شروع ہوجائے گی

Address

Collage Chowk
Mardan
23200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mardanمردان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mardanمردان:

Shortcuts

Share