Mayar All News

Mayar All News mayar mardan

07/11/2025

اج چاٹایی سٹاف پر چینچی والوں کے ساتھ بات چیت کے کم عمر لڑکوں پر پابندی لگا دی گیی کم عمر لڑکے چنچی نہیں چلایےنگے
اہم پعام ۔

اسلام علیکم۔۔۔۔مایار کے تمام غریب کسانوں کے لئے کھیتوں میں فری ویڈیسائیڈز وغیرہ وغیرہ کا پیکیج پہلے آئیں، پہلے پائیں
06/11/2025

اسلام علیکم۔۔۔۔مایار کے تمام غریب کسانوں کے لئے کھیتوں میں فری ویڈیسائیڈز وغیرہ وغیرہ کا پیکیج
پہلے آئیں، پہلے پائیں

افسوسناک چارسدہ معروف عالم دین اور جے یو آئی رہنما مولانا عبدالسلام عارف کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شہید کردیا ۔۔۔۔...
04/11/2025

افسوسناک

چارسدہ معروف عالم دین اور جے یو آئی رہنما مولانا عبدالسلام عارف کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شہید کردیا ۔۔۔۔۔
انا للہ وانا الیہ راجعون

عامر ولد عبدالرحمان مرحوم جو کہ محلہ صدی خیل مایار کے ایک انتہائی غریب گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں پرسوں تیزرفتاری کے باعث ...
04/11/2025

عامر ولد عبدالرحمان مرحوم جو کہ محلہ صدی خیل مایار کے ایک انتہائی غریب گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں پرسوں تیزرفتاری کے باعث چنگچیوں کی ٹکر سے شدید زخمی ھوئے ہیں پشاور کے ایک پرائیویٹ ہسپتال ICU وارڈ میں داخل ہیں ان کے لئے دعاوں کی حصوصی درخواست ھے اللہ پاک ان کو صحت کاملہ عطا فرمائیں امین

03/11/2025
انا للہ وانا الیہ راجعون 💔شادی کی خوشیاں پل بھر میں غم میں بدل گئیں۔ایک المناک حادثے میں محلہ کمبار مایار  واجد ولد حاجی...
01/11/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون 💔
شادی کی خوشیاں پل بھر میں غم میں بدل گئیں۔
ایک المناک حادثے میں محلہ کمبار مایار واجد ولد حاجی شیر غنی جو کہ ڈاکٹر نیک محمد سید غنی اور مہرغنی کے کے بھتیجے تھے
اور ننھے حافظِ قرآن محمد فیضان ولد خالد وفات پا چکے ہیں
ان کی نمازِ جنازہ کل صبح 11 بجے مایار جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ دونوں مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین یا رب العالمین

خوشخبری خوشخبری خوشخبری            مایار میں پہلی بار سیفٹی أفیسر کورسز  Managing Director .  Abdurrab Khan
30/10/2025

خوشخبری خوشخبری خوشخبری

مایار میں پہلی بار سیفٹی أفیسر کورسز

Managing Director . Abdurrab Khan

اسٹیٹ بینک نے جاز کیش، ایزی پیسہ اور دوسری موبائل بینکنگ سروسز کے لیے ایک نیا اصول بنایا ہے۔اب اگر آپ کسی کو پیسے بھیجیں...
28/10/2025

اسٹیٹ بینک نے جاز کیش، ایزی پیسہ اور دوسری موبائل بینکنگ سروسز کے لیے ایک نیا اصول بنایا ہے۔
اب اگر آپ کسی کو پیسے بھیجیں گے تو وہ بندہ دو گھنٹے تک وہ رقم نہ نکال سکے گا، نہ خرچ کر سکے گا

اس وقفے کو "کولنگ ٹائم" کہا جاتا ہے
اس کا مقصد یہ ہے کہ اگر آپ سے غلطی سے کسی غلط نمبر پر پیسے چلے جائیں تو آپ کے پاس دو گھنٹے کا وقت ہو گا شکایت کرنے اور رقم رکوانے کا۔

یعنی یہ نیا سسٹم فراڈ اور غلط ٹرانزیکشن سے بچاؤ کے لیے بنایا گیا ہے۔..

محلہ کمبار نہر کنارہ محمد اسلم کاکا وفات پا چکے ہیں جو کہ شعیب نیاز علی اور جمیل خان کے والد تھے نماز جنازہ آج بروز پیر ...
27/10/2025

محلہ کمبار نہر کنارہ محمد اسلم کاکا وفات پا چکے ہیں جو کہ شعیب نیاز علی اور جمیل خان کے والد تھے نماز جنازہ آج بروز پیر نماز مغرب کے بعد مایار جنازگاہ میں ادا کی جائیگی اللہ پاک مغفرت نصیب کرے امین

25/10/2025

منشیات کے خلاف اپ لوگوں کے لیے ایک اہم پغام ۔
مایار ال نیوز کی طرف سے ۔

Address

Mardan

Telephone

+923131997454

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mayar All News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share