05/05/2026
💔 إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 💔
اترنگزئی، اتمانزئی کی سرزمین آج غم میں ڈوبی ہوئی ہے…
شیخ محمد ادریس صاحب کی شہادت کی خبر نے دلوں کو ہلا کر رکھ دیا۔ 😭
ایک عالمِ دین، ایک داعی، ایک مخلص انسان ہم سے جدا ہوگیا۔
ایسے لوگ صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں جو اپنے علم، اخلاص اور خدمت سے قوم کے دلوں میں جگہ بناتے ہیں۔
اللّٰہ تعالیٰ شیخ محمد ادریس صاحب کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور اہلِ خانہ، شاگردوں اور متعلقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
🖤 علماء کی حفاظت، امت کی حفاظت ہے…
🖤 شہداء کبھی مرتے نہیں، وہ دلوں میں زندہ رہتے ہیں۔
#شہادت