
17/09/2025
اہم اعلان برائے والدین📢
ایچ پی وی )ویکسین مہم میں والدین کی مرضی سب سے ضروری ہے کیا عوام کو مکمل آگاہی دی گئی؟
کیا مذہبی اور ثقافتی پہلو سامنے رکھے گئے؟
اسلام سکھاتا ہے کہ اولاد کے فیصلے میں والدین کی رائے مقدم ہے اگر والدین ویکسین کے خلاف ہیں تو ان کے فیصلے کی قدر کی جانی چاہیے۔
ہماری بیٹیاں ہمارا مستقبل ہیں ان پر کوئی فیصلہ والدین اور قوم کو ساتھ لے کر ہی ہونا چاہیے۔