
19/07/2025
الخدمت فاؤنڈیشن ضلع مردان – ارفن کیئر پروگرام
الخدمت فاؤنڈیشن ضلع مردان کے زیر اہتمام رجسٹرڈ 10 باہمت بچوں میں 2 ماہ کا راشن تقسیم کیا گیا۔
اس موقع پر صدر الخدمت ضلع مردان جناب ڈاکٹر ارشد، ارفن کیئر کوآرڈینیٹر جناب مبارک زیب، صدر الخدمت پی کے 59 جناب ابراہیم بلند، رضاکار منیجمنٹ اور کوآرڈینیٹر شہباز عامر بہرام خیل بھی موجود تھے۔
🤲 اللہ تعالیٰ تمام ڈونرز کو جزائے خیر اور صحت و عمر دراز عطا فرمائے۔
باہمت بچوں کی کفالت، ہماری ذمہ داری!
#مردان