Voice Of Chargulli دہ چارگلی آواز

Voice Of Chargulli دہ چارگلی آواز Chargulli is a town and union council in Mardan District of Khyber-Pakhtunkhwa. There are 4 private schools. One Govt.

It has one Basic Health Unit, Government Primary, Middle & Higher Secondary School for Girls & Boys. Technical & Vocational Center is recently shipped here offering various kind of technical courses. A small canal is used for irrigation and 90% of the area is under irrigation. This canal is linked with bigger canal of Swat to Swabi. Sugarcane, tobacco & wheat are the most commonly grown crops in t

his area. It is located at 34°19'0N 72°14'0E and has an altitude of 342 meters (1125 feet).

چارگلی خیبر پختونخوا کے ضلع مردان کا ایک قصبہ اور یونین کونسل ہے۔ اس میں ایک بنیادی ہیلتھ یونٹ، گورنمنٹ پرائمری، لڑکیوں اور لڑکوں کے لیے مڈل اور ہائر سیکنڈری اسکول ہے۔ 4 پرائیویٹ سکول ہیں۔ ایک حکومت ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل سینٹر کو حال ہی میں یہاں بھیجا گیا
ہے جس میں مختلف قسم کے تکنیکی کورسز پیش کیے گئے ہیں۔
ایک چھوٹی نہر آبپاشی کے لیے استعمال ہوتی ہے اور 90% رقبہ زیر آب آتا ہے۔ یہ نہر سوات کی بڑی نہر صوابی سے منسلک ہے۔ اس علاقے میں گنا، تمباکو اور گندم سب سے زیادہ اگائی جانے والی فصلیں ہیں

After Public Mockery Online Equating it With Govt Lifting Balls, CDA Order its Removal
15/07/2025

After Public Mockery Online Equating it With Govt Lifting Balls, CDA Order its Removal

آج مردان میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے بانی تحریک انصاف عمران خان کی رہائی کے حق میں ایک عظیم الشان ریلی نکالی گئی،...
14/07/2025

آج مردان میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے بانی تحریک انصاف عمران خان کی رہائی کے حق میں ایک عظیم الشان ریلی نکالی گئی، جس کی قیادت سینئر رہنما اور قومی اسمبلی کے رکن جناب عاطف خان، صوبائی صدر اور ایم این اے جناب جنید اکبر، عمران خان کے بھتیجے احمد خان نیازی، اور ایم پی اے طارق اریانی نے کی۔ اس ریلی میں ضلعی رہنما مظفر شاہ ناظم آف پلوڈیھری نے بھی بڑی تعداد میں کارکنوں کے ہمراہ بھرپور شرکت کی، جن کی متحرک قیادت نے ریلی کے جذبے کو مزید تقویت بخشی۔ مردان کے عوام نے اس ریلی کو زبردست کامیابی سے ہمکنار کیا اور عمران خان سے اپنی وابستگی اور یکجہتی کا پُرعزم اظہار کیا۔

14/07/2025

ڈائریکٹر اقراء سکول اینڈ کالج چارگلی کی طرف سے ایک اہم پیغام

شکر الحمدللہ ! آج چکور فاؤنڈیشن کے سی ای او محمد عباس خان کی جانب سے ویلج کونسل چارگلی ، خضرآباد کے مدرسہ انوار الاسلام ...
14/07/2025

شکر الحمدللہ ! آج چکور فاؤنڈیشن کے سی ای او محمد عباس خان کی جانب سے ویلج کونسل چارگلی ، خضرآباد کے مدرسہ انوار الاسلام میں سولر انسٹالیشن کا بابرکت کام مکمل ہوا۔ ہم محمد عباس خان اور چکور فاؤنڈیشن کی پوری ٹیم کے بے حد شکر گزار ہیں کہ انہوں نے ہمارے علاقے میں علم کے مرکز کو روشنی کی سہولت فراہم کی۔ دل کی گہرائیوں سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ محمد عباس خان کو صحت مند لمبی زندگی عطا فرمائے، انہیں دن دُگنی رات چوگنی ترقی نصیب ہو، اور مزید ہمت و استطاعت عطا فرمائے تاکہ وہ اسی جذبے کے ساتھ انسانیت کی
خدمت کرتے رہیں۔
آمین

ٹیم وائس آف چارگلی کا سیکٹر کمانڈر آئی ایس پی آر  آزاد وجموں کشمیر اور گلگت بلتستان بریگیڈیئر  طارق سہیل صاحب سے انکی رہ...
13/07/2025

ٹیم وائس آف چارگلی کا سیکٹر کمانڈر آئی ایس پی آر آزاد وجموں کشمیر اور گلگت بلتستان بریگیڈیئر طارق سہیل صاحب سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات، وائس آف چارگلی ٹیم نے ماضی میں آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر بریگیڈیئر طارق سھیل صاحب کو مبارک باد دی ، جناب بریگیڈیئر طارق صاحب ایک باوقار محبِ وطن اور عظیم سپوت ہیں جنہوں نے نہ صرف فوج میں شاندار خدمات انجام دیں بلکہ اپنے علاقے کا نام بھی روشن کیا۔ ان کی شخصیت دیانت، شجاعت اور قیادت کی اعلیٰ مثال ہے۔ بریگیڈیئر طارق صاحب کی خدمات اور قربانیاں ہمارے لیے باعثِ فخر ہیں، اور اُن کی موجودگی چار گلی کے ہر فرد کے لیے عزت و سربلندی کا باعث ہے۔ سدھم کو اپنے اس فرزند پر ناز ہے جو بلاشبہ فخرِ پاکستان بھی ہیں۔

13/07/2025

چارگلی مردان میں شدید گرمی کے بعد بارش شروع ۔۔

اگر یہ شخص جس کا نام فہد خان ہے۔آپکو کہیں نظر آۓ تو فورا اطلاع دیں۔اطلاع دینے والے کو نقد  #پچاس  #ہزار (50000) روپے نقد...
11/07/2025

اگر یہ شخص جس کا نام فہد خان ہے۔آپکو کہیں نظر آۓ تو فورا اطلاع دیں۔اطلاع دینے والے کو نقد #پچاس #ہزار (50000) روپے نقد انعام ملے گا۔اطلاع دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھا جاۓ گا۔
رابطہ نمبرز : 03451153866-03029609946
منجانب : عاقل خان ولد سبز علی خان چارگلی گاؤں

جمعہ مبارک ۔۔۔
11/07/2025

جمعہ مبارک ۔۔۔

10/07/2025

جامعہ مدرسہ انوار القران میں 30 روزہ تجوید القران کورس شروع ہونے والا ہے إنشاءاللّٰه12 جولای بروزہ ہفتہ صبح بجے8 سے9 بجے تک

خوشخبریمولانا ظفر واجد بن مولانا فضل ہادی کے زیر انتظام مدرسہ میں نئے کلاسیں شروع ہونے والی ہیں۔ خواتین کیلئے پردے کاانت...
08/07/2025

خوشخبری
مولانا ظفر واجد بن مولانا فضل ہادی کے زیر انتظام مدرسہ میں نئے کلاسیں شروع ہونے والی ہیں۔
خواتین کیلئے پردے کاانتظام

مردان کے عوام کے لیے ایک اور خوشخبری!مشیر صحت خیبر پختونخوا جناب احتشام علی نے مردان میڈیکل کمپلیکس (MMC) میں صحت کارڈ پ...
07/07/2025

مردان کے عوام کے لیے ایک اور خوشخبری!

مشیر صحت خیبر پختونخوا جناب احتشام علی نے مردان میڈیکل کمپلیکس (MMC) میں صحت کارڈ پر دل کے امراض کی سروسز کی منظوری دیدی ہے۔

اس سہولت کے تحت دل کے مریض مفت علاج کی سہولت سے مستفید ہو سکیں گے۔

ایک اور انقلابی قدم عوامی صحت کی جانب!

Address

Mardan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Chargulli دہ چارگلی آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice Of Chargulli دہ چارگلی آواز:

Share

Our Story

Chargulli is a town and union council in Mardan District of Khyber-Pakhtunkhwa. It has one Basic Health Unit, Primary, Middle & High School for Girls & Boys and 4 private schools & 1 college . A small canal which is linked with big canal of Swat to Swabi and used for irrigation. 90% of the area is under irrigation. Sugarcane, to***co & wheat are the most commonly grown crops in this area. It is located at 34°19'0N 72°14'0E and has an altitude of 342 meters (1125 feet).