07/07/2026
محمد سمیر، ایک رکشہ ڈرائیور کا معصوم بیٹا، ہوائی فائرنگ کی گولی لگنے سے تشویشناک حالت میں زیرِ علاج ہے۔
خوشی کے نام پر کی جانے والی ہوائی فائرنگ کسی بے گناہ کی جان بھی لے سکتی ہے، آئیے اس کے خاتمے کے لیے آواز اٹھائیں اور محمد سمیر کی صحت یابی کی دعا کریں۔
بشکریہ محترم ڈاکٹر محمد نعیم۔