20/07/2025
خدا کی قسم یہ محمد الرسول اللہ کا دین نہیں جہالت کی انتہاہ ہے ۔۔۔
وہ شہید بیٹی اپنا پلو سنبھالے اور چادر درست کرتے ہوئے پورے وقار کے ساتھ اپنی مق تل گاہ میں خود چل کر گئی اور اپنے حصے کی گولیوں کا انتظار کرنے لگی وہ ذرا سا بھی نہیں گڑگڑائی کسی کے پاؤں نہیں پکڑے کیونکہ
وہ جانتی تھی کہ ان لوگوں کی مردانگی کی تسکین اس کے بےگناہ خون سے کم کسی چیز سے ممکن نہیں ...
سننے میں آرہا ہے کہ مقتولین نے پسند کی شادی کی تھی
نوٹ : اسلام میں نکاح کے لئیے بالغ ہونا ایجاب اور قبول اور گواہ
شرط ہے فقط ۔۔۔باقی کوئی شرط ضروری نہیں ۔۔۔۔۔۔۔
مرتے وقت لڑکی کے الفاظ کہ میں نے محبت میں نکاح کیا ہے زنا" نہیں"
゚viralシfypシ゚viralシalシ