04/08/2025
🖤 یومِ شہداء پولیس 🖤
آج ہم ان بہادر پولیس اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر قوم کی حفاظت کی۔
🌹 سلام ہے ان شہداء کو جنہوں نے امن و امان کے لیے اپنی جانیں قربان کیں۔
دہشتگردی، جرائم اور ناانصافی کے خلاف ان کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کی جائیں گی۔