
03/08/2025
آج بروز اتوار 3 اگست 2025 کو ٹمبر ڈیلرز کا مردان فاریسٹ ڈویژن آفس میں فاریسٹ آفیسرز کے ساتھ اہم اجلاس منعقد ہوا.
اجلاس میں ٹمبر ڈیلرز نے درپیش مسائل سے فاریسٹ آفیسرز کو آگاہ کیا اور خصوصا بند (سیل شدہ) کنٹینرز میں مال لے جانے کی اجازت کے حوالے سے بات چیت کی.