Aesthetics Lines

Aesthetics Lines Urdu Poetry Aqwal-e-Zareen Urdu Ghazal Urdu Blog

25/06/2025

بچپن میں جن دوائیوں سے دور بھاگتی تھی😊🥀
آج اپنے سکون کے لئے چھپ چھپ کر کھاتی ہوں 😇

> _*🧸☞

21/12/2024

ان سے دور جانے کا ارادہ نہ تھا،
سدا ساتھ رہنے کا وعدہ بھی نہ تھا،..🖤

وہ یاد نہیں کرے گا جانتے تھے ہم،
پر اتنی جلدی بھول جائے گا اندازہ نہ تھا...🖤

18/12/2024

خواب میں وہ صرف میرا ہے...!!!
اور حقیقت میں وہ صرف میرا خواب ہے🍁🍂
*🩷

12/12/2024

اُترا ہوا ہے دل میں سرِ شام کا سکوت
دھیرے سے لوٹ آ اسی ناز و ادا کے ساتھ

تُو کوئی خواب ہے تو مری آنکھ میں اُتر
ہے کوئی آرزُو تو مچل ہر دعا کے ساتھ
🦋

22/11/2024
02/01/2024

" عجیب دُکھ ہے کہ ؛ چاہو تمام عمر جِسے ، پھر ایک روز مُحبت سے وہ مُکر جائے! ۔ " 💔🙂

" کِسی کے اِنتظار کا یہ آخری مہینہ ہے! ۔ " 💔🙂
03/12/2023

" کِسی کے اِنتظار کا یہ آخری مہینہ ہے! ۔ " 💔🙂

02/12/2023

" عارضی لوگ ہی تو دیتے ہیں ، مُستقل درد مُستقل آنسو! ۔ " 💔🙂

ٹوٹی ہوئی چیزیں واقعی بُہت پریشان کرتی ہیں جیسے کہ ؛ دِل ، نیند ، بھروسہ اور سب سے زیادہ کِسی سے لگائی ہوئی اُمید! ۔ " 💔...
01/10/2023

ٹوٹی ہوئی چیزیں واقعی بُہت پریشان کرتی ہیں جیسے کہ ؛ دِل ، نیند ، بھروسہ اور سب سے زیادہ کِسی سے لگائی ہوئی اُمید! ۔ " 💔🙂

01/10/2023

" ہر چیز کو ضِد سے حاصل کرنے والے جب ہر چیز پر صبر کر لیں ، تو اِس سے بڑی کوئی اذیت نہیں ہو سکتی! ۔ " 💔🙂

: Don’t be afraid, i am with you all the time, listening and seeing - Al Quran   [ 20:46]- J u m m a  M u b a r a k ❤
21/07/2023

: Don’t be afraid, i am with you all the time, listening and seeing - Al Quran [ 20:46]

- J u m m a M u b a r a k ❤

19/07/2023

" میں مُبتلائے اذیت ہُوں ، اور تُو تمام رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے! ۔ " 🌸❤

( سورة الانبیاء آیت ٨٣ ) ۔ 🌸❤

Address

Mardan

Telephone

+923405850876

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aesthetics Lines posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aesthetics Lines:

Share

Category