
07/11/2024
افسوس ناک
بمقام موسی مینہ لیویز گارد میں سپاھی صدام نے نامعلوم وجوہات کی بناء سپاھی
حوالدار فضل کریم اور سپاہی ریاض پر فائرنگ کی فائرنگ سے حوالدار فضل کریم اور سپاہی ریاض جاں بحق ہوئے جبکہ سپاہی عالم زیب زخمی ہے
زخمی کو درگئی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے