KPK Times

KPK Times The Right Place For Credible And Authentic News. News
Politics
Current Affairs
Youth Affairs
Sports.

04/10/2025

آخرکار حیدر ہوتی نے اپنی غلطی تسلیم کرلی۔۔۔۔

ہمارے پاکستانی شائقین کرکٹ کو میدان میں پرفارمینس کی بجائے ڈرامے کرنا زیادہ اچھے لگتے ہے اسی لئے ٹیم میدان میں کرکٹ کھیل...
29/09/2025

ہمارے پاکستانی شائقین کرکٹ کو میدان میں پرفارمینس کی بجائے ڈرامے کرنا زیادہ اچھے لگتے ہے اسی لئے ٹیم میدان میں کرکٹ کھیلنے کی بجائے ڈرامے کرتی ہیں اور کرکٹ چئیرمن محسن نقوی ہیں جو کرکٹ کے بارے میں کچھ نہیں جانتا۔
14 ستمبر ڈرامہ- ہاتھ نہیں ملایا
21 ستمبر ڈرامہ- جہاز گرانے کا اشارہ
28 ستمبر ڈرامہ- ٹرافی محسن نقوی لے گیا اور انڈیا کو ٹرافی نہیں ملی

کسی نے صحیح کہا تھا تم باتیں کرو اور ہم پرفارم کریں گے۔

PODCAST KING MISS RUN OUT OF TILAK VERMAAnd He Is The Champion of The Final Great Inning from Tilak Verma
28/09/2025

PODCAST KING MISS RUN OUT OF TILAK VERMA
And He Is The Champion of The Final Great Inning from Tilak Verma

اسی لئے تو آپ نااہل ہے ۔۔یہاں اہل وہ ہے جو کمانڈر کے کہنے پر فیصلے دیتے ہیں
25/09/2025

اسی لئے تو آپ نااہل ہے ۔۔
یہاں اہل وہ ہے جو کمانڈر کے کہنے پر فیصلے دیتے ہیں

23/09/2025

تیراہ میں افسوس ناک واقعه جے یو آئی کے اقلیتی MPA گو پال سنگھ اسمبلی میں آگ بگوله کیا خیبر پختون خوا انڈیا کا حصہ ہے

23/09/2025

تیراہ واقعہ پر PTI کے MPA سہیل آفریدی نے ایوان سرپر اُٹھا دیا....

خیبر پختونخوا کے علاقے تیراہ وادی میں پاکستان ایئر فورس کے فضائی حملے میں کم از کم 30 افراد، جن میں خواتین اور بچے بھی ش...
22/09/2025

خیبر پختونخوا کے علاقے تیراہ وادی میں پاکستان ایئر فورس کے فضائی حملے میں کم از کم 30 افراد، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، جاں بحق ہوگئے۔

رات 2 بجے کے قریب JF-17 طیاروں نے گاؤں پر کم از کم 8 LS-6 بم گرائے۔
(انٹرنیشنل میڈیا)
کیونکہ پاکستانی میڈیا آپکو یہ نہیں دکھائے گا 😢😢😢

21/09/2025

Halat Kharab de 😂😂😂
152/0 Khatra Ki D...

Fake News
30/08/2025

Fake News

28/08/2025

انٹرمیڈیٹ نتائج کا اعلان!!
سوات،کوہاٹ،ملاکنڈ اور ایبٹ آباد تعلیمی بورڈز کے نتائج کا اعلان 30 اگست بروز ہفتہ کو کیا جائے گا۔

28/08/2025

احتشام علی کا دوٹوک مؤقف: الزامات نہیں، حقائق بولتے ہیں!

آج خیبرپختونخوا اسمبلی کے فلور پر مشیر صحت احتشام علی نے قبائلی ضلع اورکزئی کے ایم پی اے کی جانب سے محکمہ صحت میں بھرتیوں میں مبینہ دھاندلی، بدنظمی اور رشوت ستانی جیسے سنگین الزامات کا نہایت مدلل اور شفاف انداز میں جواب دیا۔
مشیر صحت نے واضح کیا کہ محکمہ صحت میں تمام بھرتیاں ایٹا ٹیسٹنگ ایجنسی کے ذریعے کی گئی ہیں، جو خیبرپختونخوا کی سب سے معتبر اور شفاف ٹیسٹنگ ادارہ ہے۔ ایٹا کی بھرتی کا عمل میرٹ، اہلیت اور شفافیت پر مبنی ہے، جس میں کسی قسم کی سیاسی یا ذاتی مداخلت کی کوئی گنجائش نہیں۔

احتشام علی نے کہا کہ اگر کسی کو بھرتیوں سے متعلق تحفظات ہیں تو وہ ثبوت کے ساتھ متعلقہ فورمز پر رجوع کرے، نہ کہ اسمبلی فلور کو الزام تراشی کا میدان بنایا جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ محکمہ صحت میں خود احتسابی کا نظام فعال ہے، اور کسی بھی قسم کی بدعنوانی یا بے ضابطگی کی صورت میں فوری کارروائی کی جاتی ہے۔

"ہم عوام کی خدمت میں یقین رکھتے ہیں، نہ کہ الزامات کی سیاست میں۔"

Address

Mardan
2320

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KPK Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category