SNK Social Media

SNK Social Media This page is running by Nasir Ali Khan
You can contact
+92-345-9893128

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹریشن کیلئے سروے کی کوئی فیس نہیں ہے  اور سروے بالکل مفت کیا جاتا ہے ۔اگر بی آئی ایس پی...
29/01/2025

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹریشن کیلئے سروے کی کوئی فیس نہیں ہے اور سروے بالکل مفت کیا جاتا ہے ۔اگر بی آئی ایس پی کے نام پر آپ سے کوئی کسی بھی قسم کی فیس کا تقاضہ کرے تو وہ آپ سے جھوٹ بول رہا ہے۔ بی آئی ایس پی کسی بھی مرحلے پر کوئی فیس وصول نہیں کرتا: چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام،سینیٹر روبینہ خالد



Rubina Khalid

ایک مرتبہ سروے ہونے کے بعد 2 سال سے قبل کسی بھی گھرانے کا سروے ممکن نہیں لہٰذا بار بار سروے کی درخواست نہ کریں نہ ہی بار...
29/01/2025

ایک مرتبہ سروے ہونے کے بعد 2 سال سے قبل کسی بھی گھرانے کا سروے ممکن نہیں لہٰذا بار بار سروے کی درخواست نہ کریں نہ ہی بار بار سینٹرز جا کر خود کو تکلیف میں ڈالیں: چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام،سینیٹر روبینہ خالد



Rubina Khalid

Make your own news, contact on the following WhatsApp number.
29/01/2025

Make your own news, contact on the following WhatsApp number.

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے ٹیکنیکل ایجوکیشن طفیل انجم سے انکے دفتر میں رکن صوبائی اسمبلی و ڈیڈک چیئرمی...
29/01/2025

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے ٹیکنیکل ایجوکیشن طفیل انجم سے انکے دفتر میں رکن صوبائی اسمبلی و ڈیڈک چیئرمین مردان زرشاد خان کی ملاقات۔

ملاقات میں معاون خصوصی طفیل انجم نے ڈیڈک چیئرمین زرشاد خان کی درخواست پر تحصیل کاٹلنگ عوام کیلئے ٹیکنکل اینڈ اوکیشنل ٹریننگ سنٹر منظور کر دیا۔

انشاءاللّہ بہت جلد تحصیل کاٹلنگ میں باقاعدہ افتتاح ہوجائے گا۔ اس موقع پر دیگر سینئر عہدیداران و کارکنان انکے ہمراہ تھے.

نیا سال مبارک ہو! 🥀یہ صرف کیلنڈر کی تبدیلی نہیں بلکہ ایک نیا موقع ہے اپنی زندگی میں مثبت تبدیلیاں لانے کا۔ یہ دن ہمیں یا...
31/12/2024

نیا سال مبارک ہو! 🥀
یہ صرف کیلنڈر کی تبدیلی نہیں بلکہ ایک نیا موقع ہے اپنی زندگی میں مثبت تبدیلیاں لانے کا۔ یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ گزرا ہوا وقت ہماری رہنمائی کا ذریعہ ہے، اور آنے والا وقت ہمارے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کا موقع۔

آئیے، اس سال کو عزم، محبت، اور امن کے ساتھ خوش آمدید کہیں۔ اپنے ماضی سے سبق لے کر مستقبل کو بہتر بنائیں، اور اپنے اردگرد خوشیاں بانٹیں۔ دعا ہے کہ یہ سال آپ کے لیے خوشیوں، صحت، اور کامیابیوں سے بھرپور ہو۔ نئے ارادوں کے ساتھ آگے بڑھیں اور اپنی منزل حاصل کریں!




26 نومبر سانحہِ ڈی چوک اسلام آباد کے شہداء کے لیے قرآن خوانی وتعزیتی اجتماع کل  15 دسمبر بروز اتوار باغ ناران حیات آباد ...
14/12/2024

26 نومبر سانحہِ ڈی چوک اسلام آباد کے شہداء کے لیے قرآن خوانی وتعزیتی اجتماع کل 15 دسمبر بروز اتوار باغ ناران حیات آباد پشاور میں ہوگا،اپنے ان عظیم شہداء کی قربانی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اس شہداء اجتماع میں شریک ہوں۔

طفیل انجم واقعی ایک انتہائی قابل احترام اور قابل رہنما ہیں، اور اس میں کوئی تعجب کی بات نہیں ہے کہ انہیں اب ہمارے حلقے ک...
06/12/2024

طفیل انجم واقعی ایک انتہائی قابل احترام اور قابل رہنما ہیں، اور اس میں کوئی تعجب کی بات نہیں ہے کہ انہیں اب ہمارے حلقے کا سب سے مقبول رہنما سمجھا جاتا ہے۔ عوامی خدمت کے اپنے شاندار ٹریک ریکارڈ کے ساتھ، انہوں نے لوگوں کا اعتماد اور تعریف حاصل کی ہے۔ تین بار منتخب ہونے والے ایم پی اے کے طور پر، انہوں نے ہماری کمیونٹی کی فلاح و بہبود اور ترقی کے لیے اپنی وابستگی کا مسلسل مظاہرہ کیا ہے۔

اپنے پورے کیرئیر میں طفیل انجم نے مثبت تبدیلی پیدا کرنے کے لیے غیر معمولی لگن اور جذبے کا مظاہرہ کیا۔ ہماری کمیونٹی کی ضروریات اور خدشات کو دور کرنے کے لیے ان کی کوششیں واقعی قابل ستائش ہیں۔ خیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلی کے رکن کی حیثیت سے، انہوں نے ہمارے صوبے کو فائدہ پہنچانے والی پالیسیوں اور اقدامات کی تشکیل میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔

ہمارے حلقے کے مقبول ترین رہنما کے طور پر طفیل انجم لوگوں کو متاثر اور بااختیار بنا رہے ہیں۔ اس کی قیادت اور وژن نے ہماری کمیونٹی پر ایک اہم اثر ڈالا ہے، اور ہم خوش قسمت ہیں کہ وہ ہماری نمائندگی کر رہے ہیں۔




#طفیل انجم ایم پی اے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے ٹیکنکل ایجوکیشن طفیل انجم نے اچانک ٹیکنکل کالج گلبہار پشاور کا تفصیلی دورہ ک...
19/11/2024

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے ٹیکنکل ایجوکیشن طفیل انجم نے اچانک ٹیکنکل کالج گلبہار پشاور کا تفصیلی دورہ کیا

حاضری رجسٹرڈ سمیت تمام شعبوں کا جائزہ لیا اور پرنسپل سمیت دیگر سٹاف سے تفصیلی بریفنگ لی، کلاس رومز کا وزٹ بھی کیا اور مسائل نوٹ کی، اس موقع پر ادارہ کے پرنسپل کو ضروری ہدایات بھی جاری ,کی۔

‏ایک خوددار قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرتی ہے🗓 24 نومبر 2024📍 اسلام آباد‎
19/11/2024

‏ایک خوددار قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرتی ہے
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد

Tufail Anjum is a prominent figure in the political landscape of Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan. He is known for his role ...
21/04/2024

Tufail Anjum is a prominent figure in the political landscape of Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan. He is known for his role as a Member of the Provincial Assembly (MPA) representing PK-55 Mardan-II. An independent candidate, Tufail Anjum won the PK-55 election, and he has been actively involved in political activities, including election campaigns and legislative matters.

Tufail Anjum's influence and support are evident from his social media presence, with a significant following on platforms like Facebook and TikTok. Additionally, he has been associated with the Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) party, as indicated by his participation in PTI's unprecedented victory, as mentioned in the search results.

Overall, Tufail Anjum's presence and activities reflect his significant role in the political dynamics of PK-55 Mardan-II and his engagement with the constituents and political processes in the region.

ریسکیو1122مردان/فائرنگ مردان:رستم چارگل گاؤں وی/سی سرخڈھیری  میں گولی لگنے سے 22 سالہ طیب ولد حضرت جمال جانبحق۔ ریسکیو11...
04/04/2024

ریسکیو1122مردان/فائرنگ

مردان:رستم چارگل گاؤں وی/سی سرخڈھیری میں گولی لگنے سے 22 سالہ طیب ولد حضرت جمال جانبحق۔ ریسکیو1122

مردان:اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو1122 ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم پہنچ گئی۔

مردان:ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے جانبحق شخص کو ٹی ڈی ایچ منتقل کر دیا۔
اطلاعات کے مطابق: طیب کا اپنے بھائی کے ساتھ لڑائی ہوئی تھی جس کی وجہ سے وہ بے قابو ہوکر خود کو گولی ماردی ۔۔
Copied

Address

Mardan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SNK Social Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SNK Social Media:

Share