Mardan Naama مردان نامہ

Mardan Naama مردان نامہ تعلیمی و تربیتی ____دینی وسیاسی تحریروں ____اور دلچسپ تجزیوں کے لے ہمارے پیج کو لاٸک اور شیٸر کرے۔
شکریہ

09/05/2023

•مردان کی مجموعی صورتحال ،
اللہ رحم فرمائے

29/03/2023

😭😥

01/02/2023

پيښوره

15/10/2022

عبدالواسع صاحب امیدوار این اے 22 سے الیکشن کے حوالے سے صحافتی انداز میں سوال

عوام اور خصوصاً نوجوان عبدالواسع / ترازو کو کیوں ووٹ دیں؟

پی ٹی آئی کے جلسہ میں اختلافات عروج پر نظریاتی کارکنان علی محمد خان کے خلاف پینا فلیکس اٹھا کر عمران خان کے جلسہ گاہ روا...
13/10/2022

پی ٹی آئی کے جلسہ میں اختلافات عروج پر
نظریاتی کارکنان علی محمد خان کے خلاف پینا فلیکس اٹھا کر عمران خان کے جلسہ گاہ روانہ.

09/10/2022

غریب سړی زویه اخوا شه
دا خو انټرنیشنل لیډر دې ایله به تا سره سلام کئ

ٹرانس جینڈرز ایکٹ کا یہ نتیجہ دیکھ لیجیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جب ہم کہتے تھے کہ ٹرانس جینڈرز ایکٹ سے خواتین ...
08/10/2022

ٹرانس جینڈرز ایکٹ کا یہ نتیجہ دیکھ لیجیے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جب ہم کہتے تھے کہ ٹرانس جینڈرز ایکٹ سے خواتین کےلیے مسائل پیدا ہوں گے، تو ہمارے دیسی مارکہ لبرل دوست نہیں مانتے تھے۔ اب دیکھ لیجیے۔ پولیس ٹریننگ کالج لاہور کی جانب سے پولیس کے اعلی حکام کو خط لکھ کر آگاہ کیا گیا ہے کہ ایک ٹرانس جینڈر کو اس کے ضلع رحیم یار خان سے عورت کے طور پر ٹریننگ کےلیے بھیجا گیا تھا، جی ہاں اچھی طرح نوٹ کرلیں کہ اسے عورت کے طور پر بھیجا گیا تھا حالانکہ وہ جسمانی طور پر مرد تھا جسے اس کے ذاتی اظہارِ صنف کی کی بنا پر کاغذات میں عورت مان لیا گیا تھا۔ اب ٹریننگ کے دوران میں اس کی موجودگی سے دیگر ٹریننگ لینے والی خواتین کو مسائل پیدا ہوئے اور وہ اس کے ساتھ ایک جگہ رہائش پر آمادہ نہیں ہیں۔ چنانچہ مجبور ہو کر ٹریننگ کالج نے اس ٹرانس جینڈر کی ٹریننگ روک دی ہے اور اس کے متعلق ہدایات کےلیے اعلی افسران سے رہنمائی طلب کی ہے۔
آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا!
پروفیسر ڈاکٹر مشتاق احمد کے وال سے۔۔

چارسدہ چترال کورونہ ضمنی الیکشن کے دوران  کل جھنڈے لگانے پر اے این پی کے کارکن نے پی ٹی ائی کارکن رحیم خان کو گولی مار د...
07/09/2022

چارسدہ چترال کورونہ ضمنی الیکشن کے دوران کل جھنڈے لگانے پر اے این پی کے کارکن نے پی ٹی ائی کارکن رحیم خان کو گولی مار دی جس سے وہ شدید زخمی ھو گیا جو اس وقت پشاور ریڈنگ ہسپتال امرجنسی وارڈ 40 میں زیر علاج ہیں. دا سنگا سیاست دے؟

07/09/2022

King 👑

👆انتباہ اے قوم انتباہ👆اگر پاکستانی قوم نے عذابِ قومِ لوط سے بچنا ہے اور پیغمبروں کے وارثوں نے اس قوم کو اس دردناک و شرمن...
07/09/2022

👆انتباہ اے قوم انتباہ👆
اگر پاکستانی قوم نے عذابِ قومِ لوط سے بچنا ہے اور پیغمبروں کے وارثوں نے اس قوم کو اس دردناک و شرمناک عذاب سے بچانا ہے تو پھر آج آواز بلند کرو۔
بولو وگرنہ وقت نکل جائے گا۔ پھر پچھتاوے کے سوا کچھ نہ بچے گا۔

ٹرانس جینڈر ایکٹ میں ایک مجرمانہ شق یہ بھی ہے کہ اس بات کا فیصلہ وہ شخص خود کرے گا کہ وہ عورت ہے یا مرد ۔۔۔
بات سمجھ آئی ؟
ایک مرد نادرا کے دفتر جاتا ہے اور کہتا ہے کہ وہ خود کو " عورت عورت " محسوس کرتا ہے تو قانون ادارے کو پابند کرے گا کہ وہ اسے بطور عورت رجسٹر کرے۔
یہ بنیادی طور پر ہم جنس پرستی کو قانونی شکل دینے کی ایک صورت ہے ۔

یعنی ایک مرد خود کو عورت رجسٹر کروا کر دوسرے مرد سے شادی کرتا ہے تو یہ شادی قانونی جواز رکھے گی یعنی جرم نہیں ہو گی ۔۔۔۔۔۔

پھر اگر ایک عورت مردانہ کپڑے پہنےاور نادرا کے دفتر جا کر دعویٰ کرے کہ وہ مرد یے تو اسے مرد رجسٹر کیا جائے گا ۔۔۔اور قانون اس کو وراثت میں دگنا حصہ دینے کا پابند کرے گا ، یعنی جرم کو قانونی تحفظ حاصل ہے ۔

اس معاملے میں سب سے تکلیف دہ پہلو یہ ہے کہ آپ کی تمام سیاسی پارٹیاں یعنی چھوٹی اور بڑی برائیاں ایک ہیں ۔۔

دوسرا تکلیف دہ پہلو یہ ہے کہ حسب معمول تنہا سینیٹر مشتاق احمد صاحب مزاحمت کی دیوار بنے کھڑے ہیں ۔۔۔
انہوں نے آج اپنے سوشل میڈیا پیج پر لکھا ہے کہ:
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کل کا دن میرے لئے بہت پریشان کن تھا، پوری حکومت اور 4 بڑی پارٹیاں، وزارت انسانی حقوق، حکومتی وفاقی سیکرٹریز، اس شیطانی قانون کے دفاع میں مکمل ایکا کئے تھے، اور میں بالکل اکیلا ، رب انی مغلوب فانتصر،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سینیٹر مشتاق احمد صاحب کا یہ کہنا کہ وہ اس معاملے میں اکیلے ہیں۔ بہت سے افراد کے لیے فرد جرم کی حیثیت رکھتا ہے کہ جو اس ایوان میں مذہبی نمائندگی کے نام پر بیٹھے ہیں۔ ۔۔

👆مبینہ طور پر یہ معاملہ اس وقت پیش آیا جب پائیلٹ پراجیکٹ کے تحت مردم شماری کے لئے ملتان کے 6 حلقے منتخب کئے گئے ، اس دوران ایسے ایسے ٹرانس جینڈر کے دعوے دار سامنے آئے جن کے 6 چھ بچے تھے ۔۔۔۔
حکام۔ بالا سے رابطہ کرنے پر ہدایات ملیں کہ انہیں زبانی بیان پر ان کی مرضی کی جنس پر اندراج کریں ۔۔۔
حالانکہ میڈیکل رپورٹ نہ سہی کم از کم سابقہ نادرا ریکارڈ کو تو فالو کیا جاسکتا تھا ۔۔۔

مگر ۔۔۔۔ ترقی اور حقوق انسانی کا ڈھنڈورا ہے صاحب ۔۔۔
معلوم پڑا ڈانڈے کہاں ملتے ہیں؟

Address

Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mardan Naama مردان نامہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category