Jamiat Media services

Jamiat Media services Media

22/07/2025

مولوی کی طاقت آپ جانتے نہیں ،؟
لوگ اسلام کے نظام سے کیوں خوفزدہ ہیں؟
علماء عوام میں اسلام کی تعبیر کیسے بیان کریں؟
امیر محترم کی علمائے اکرام سے فکر انگیز گفتگو

13/07/2025
علی امین گنڈہ پور خود  فارم 47 کے وزیر اعلی ہیں جو چند مہینوں کے مہمان ہیں جسکا اعلان انہوں خود لاہور میں کردیاوزیر اعلی...
13/07/2025

علی امین گنڈہ پور خود فارم 47 کے وزیر اعلی ہیں جو چند مہینوں کے مہمان ہیں جسکا اعلان انہوں خود لاہور میں کردیا
وزیر اعلی باجوڑ جانے کی بجائے لاہور میں سیر سپاٹا کررہے جو انتہائی شرمناک ہے ترجمان جے یوآئی کے پی
وزیر اعلی اپنے سابق وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی کے اعتراف کے مطابق جعلی مینڈیٹ پر براجمان ہیں عبدالجلیل جان ترجمان جے یوآئی صوبائی حکومت سر تا پاؤں کرپشن میں ڈوبی ہے صوبائی خزانہ سے لاہور کا ٹور کرنے والوں سے پائی پائی کا حساب لیا جائیگا
صوبائی ترجمان جے یوآئی
مولانا فضل الرحمن صاحب کے حقیقت پر مبنی بیان نے وزیر اعلیٰ کی ڈرامہ بازی پر پانی پھیر دیا عبدالجلیل جان
بھڑکوں اور ڈرامہ بازیوں کی بجائے وزیر اعلی صوبہ میں امن امان کی فکر کریں قبائل سمیت پورا صوبہ میں ائے روز لاشیں گر رہی ہیں متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کرنے کی بجائے وزیر اعلی اپنے لاؤ لشکر سمیت لاہور کی سیر کررہے ہیں ترجمان جے یو آئی خیبر پختون خوا
پی ٹی آئی کو ختم کرنے کے لئے علی امین کو زمہ داری سونپی گئی جو احسن طریقہ سے انجام دے رہے ہیں ترجمان جے یوآئی

Address

Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Media services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category