VOICE OF GARHI KAPURA

VOICE OF GARHI KAPURA Garhi Kapura, also locally called Amazo Garhi, became the 5th largest Tehsil of Mardan District in 2019. 10 km east of Mardan city.
(203)

Neighbors:
North: Shahbaz Garhi / Bala Garhi
East: Baghecha Dheri, Butseri, Nazar Kali
West: Muhib Banda
South: Kandar Kaly

د ګړهي کپورہ ځوانانو ته د یوې موضوع په اړه مشوره۔۔۔دٹوپک شوق د ڈزو شوق د غلطو ملگرو سرہ ناستہ پاستہ دہیجڑاگانو او ٹنگ ٹک...
25/08/2025

د ګړهي کپورہ ځوانانو ته د یوې موضوع په اړه مشوره۔۔۔
دٹوپک شوق د ڈزو شوق د غلطو ملگرو سرہ ناستہ پاستہ دہیجڑاگانو او ٹنگ ٹکور محفلونہ اود شپو گرزیدل بہ عنقریب ستاسو نہ معاشرتی مجرم جوڑئ۔ زان بچ کئے روزگار او تعلیم تہ پام اوکئے

د کلی زیڑے مازیگر۔۔مازیگر  سه  په  یادونو  کئ  تمام  شیزره مئ درد کوی جانانه چه ماخام شیکه  کریگم  که  زوریگم  بل  وطن  ...
18/01/2023

د کلی زیڑے مازیگر۔۔

مازیگر سه په یادونو کئ تمام شی
زره مئ درد کوی جانانه چه ماخام شی

که کریگم که زوریگم بل وطن دئ
مسافر یم زما سوک دی چه یئ پام شی

که په شمار میاشتئ کلونه وی خو تیر شی
سرئ سترئ کری چه عمر له ناکام شی

نمازجنازہمردان: گڑھی کپورہ کے معروف گدھا گاڑی والے شمشول خان انتقال کر گئے۔نماز جنازہ بروز پیر، 15 جنوری 2023، صبح 11 بج...
15/01/2023

نمازجنازہ
مردان: گڑھی کپورہ کے معروف گدھا گاڑی والے شمشول خان انتقال کر گئے۔
نماز جنازہ بروز پیر، 15 جنوری 2023، صبح 11 بجے کو کوٹ دولت زئی شیخ عنایت بابا میں ادا کی جائے گی۔

مردان: گڑھی کپورہ میں عوامی ٹیکس سے بنی سڑک چند ماہ میں خستہ، کرپشن کے الزاماتیونین کونسل کوٹ دولت زئی میں ٹی ایم اے مرد...
14/09/2022

مردان: گڑھی کپورہ میں عوامی ٹیکس سے بنی سڑک چند ماہ میں خستہ، کرپشن کے الزامات
یونین کونسل کوٹ دولت زئی میں ٹی ایم اے مردان کی جانب سے چند ماہ قبل عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے بنائی گئی سڑک اب خستہ حال ہو چکی ہے اور شہریوں کے لیے آمد و رفت مشکل ہو گئی ہے۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ مردان کے دیگر ترقیاتی منصوبوں کی بھی یہی حالت ہے، جس سے واضح ہوتا ہے کہ نگرانی اور معیار پر توجہ نہیں دی جا رہی۔
ٹھیکیداروں نے دعویٰ کیا ہے: "ہم کیا کریں؟ ہر ترقیاتی کام میں اعلیٰ افسران اور سیاسی لوگوں کو کمیشن دینا پڑتا ہے۔

محلے کی گلیوں میں غیر ضروری بیٹھک، خواتین اور طالبات کو مشکلات کا سامنامردان/گڑھی کپورہ کے ایک محلے میں گلیوں اور گھروں ...
06/09/2022

محلے کی گلیوں میں غیر ضروری بیٹھک، خواتین اور طالبات کو مشکلات کا سامنا

مردان/گڑھی کپورہ کے ایک محلے میں گلیوں اور گھروں کے سامنے نوجوانوں کی بلا ضرورت بیٹھک محلہ مکینوں کے لیے باعثِ تشویش بن گئی ہے۔ علاقہ مکینوں کے مطابق بعض نوجوان روزانہ گلیوں میں بیٹھ کر گپ شپ میں مصروف رہتے ہیں، حالانکہ اسی راستے سے خواتین اور اسکول جانے والی بچیاں روزانہ آمد و رفت کرتی ہیں۔
محلہ مکینوں کا کہنا ہے کہ نوجوان اس حقیقت سے بخوبی آگاہ ہیں، اس کے باوجود گلیوں میں بیٹھنے کا سلسلہ جاری ہے، جس سے خواتین اور طالبات کو ذہنی کوفت اور پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ شہریوں کا مطالبہ ہے کہ نوجوانوں کو چاہیے کہ گلیوں کے بجائے کسی بیٹھک یا حجرے میں وقت گزاریں تاکہ کسی کی دل آزاری نہ ہو اور معاشرتی اقدار کا تحفظ ممکن بنایا جا سکے۔
مسلسل صورتحال سے تنگ آ کر محلہ مکینوں نے اس مسئلے کی نشاندہی تحریری صورت میں کی ہے اور متعلقہ افراد سے اصلاحِ احوال کی اپیل کی ہے۔

25/08/2022
امازوگڑھی (گڑھی کپورہ) کا تاریخی پس منظرسال 1850ء میں پرگنہ یوسفزئی، جو آج کے اضلاع مردان اور صوابی پر مشتمل ہے، کا سب س...
25/08/2022

امازوگڑھی (گڑھی کپورہ) کا تاریخی پس منظر

سال 1850ء میں پرگنہ یوسفزئی، جو آج کے اضلاع مردان اور صوابی پر مشتمل ہے، کا سب سے بڑا شہر امازوگڑھی (گڑھی کپورہ) تھا۔
اس وقت شہر میں 79 دکانیں، 8 تجارتی منڈیاں اور 383 ہندو آبادیاں موجود تھیں، جو علاقے کی تجارتی اہمیت اور متنوع آبادی کو ظاہر کرتی ہیں۔
تجارتی سرگرمیوں اور آبادیاں دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ امازوگڑھی اُس وقت خطے کا ایک اہم تجارتی مرکز اور معاشی دل تھا۔

گڑھی کپورہ: پتنگ بازی کے خطرناک رجحان کے خلاف فوری کارروائی کی اپیلمردان: گڑھی کپورہ اور اس کے گردونواح میں پتنگ بازی زو...
25/08/2022

گڑھی کپورہ: پتنگ بازی کے خطرناک رجحان کے خلاف فوری کارروائی کی اپیل

مردان: گڑھی کپورہ اور اس کے گردونواح میں پتنگ بازی زور پکڑ گئی ہے، جس کی وجہ سے ماضی میں کئی قیمتی جانیں ضائع ہو چکی ہیں۔ عوام نے انتظامیہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خاموش تماشائی بن کر کسی بڑے حادثے کا انتظار کر رہی ہے۔
عوامی تحفظ کے پیش نظر ضرورت ہے کہ انتظامیہ فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے پتنگ بازوں کے خلاف اقدامات کرے تاکہ مزید جانی نقصان سے بچا جا سکے۔

Garhi Kapura Bridge under construction, 1954.
24/08/2022

Garhi Kapura Bridge under construction, 1954.

خوشخبری ✌❤عوام کی سہولت کے لیے گڑھی دولت زئی فرش پل کے قریب ایک عارضی لفٹ تیار کر دی گئی ہے، جس پر کل سے آمد و رفت کا با...
23/08/2022

خوشخبری ✌❤
عوام کی سہولت کے لیے گڑھی دولت زئی فرش پل کے قریب ایک عارضی لفٹ تیار کر دی گئی ہے، جس پر کل سے آمد و رفت کا باقاعدہ آغاز ہو جائے گا اور تمام لوگ اس سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔

Address

Garhi Kapura
Mardan
23310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VOICE OF GARHI KAPURA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share