29/06/2026
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
الحمدللہ، وادی کمراٹ کے کالا چشمہ میں تین روز قبل نہر میں ڈوب جانے والے زین ولد فاروق (طورو) کی میت آج مل گئی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، اس کی لغزشوں سے درگزر فرمائے، اسے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل اور اجرِ عظیم نصیب فرمائے۔ آمین۔
تمام احباب سے گزارش ہے کہ مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور اہلِ خانہ کے لیے صبر و استقامت کی خصوصی دعا کریں۔ 🤲