Everyday with Faisal

Everyday with Faisal Welcome � to Faisal vlogs��

سیڈز بالز رزلٹ کے بعد میں نے یہ ارادہ کیا ہے کہ میں اور سیڈز بالز بناوں گا لیکن اس بار سیڈز بالز میں مختلف سیڈز لگاوں گا...
01/09/2026

سیڈز بالز رزلٹ کے بعد میں نے یہ ارادہ کیا ہے کہ میں اور سیڈز بالز بناوں گا لیکن اس بار سیڈز بالز میں مختلف سیڈز لگاوں گا ایک دوست کے ساتھ بات ہوئی ہے دو تین دن بعد وہ ہمارے لیے سیڈز لائے گے اور ایسے پودے کے سیڈز ہوگے جو کہ سائے دار بھی ہونگے اور علاقے کے لیے فائدہ مند ہونگے بس آپ لوگ دعا کریں کہ یہ مہم بھی شجر کاری طرح کامیاب ہوں🌱❤️

01/09/2026

کچھ مھینے پہلے یہاں صرف یہاں پودے جل کر راکھ ہوگئے تھے صرف و صرف جلے ہوے پودے جس کا دوبارہ ہرا ہونا ناممکن تھا۔ کیوں کہ وہ جڑ تک جلے تھے ہم دو تین ہفتے مسلسل محنت کئےسیڈز بالز بنائیں پھر تپتھی گرمی میں سیڈز بالز گراے۔اور وہاں سیڈز بالز گرائے جہاں پودوں کے صرف راکھ تھے بس ہم لوگوں کی پروہ کے بغیر نہیں کی اور اس امید میں سیڈز بالز گرائے کہ اللہ ایک دن اس سیڈز بالز کو پودے میں تبدیل کریں گا اور وہ وقت اگیا جو کہ آپ دیکھ رہے ہوں۔میرہ مقصد سارے دو تین ہفتے کا سیڈز بالز کا رزلٹ دیکاوں تا کہ ان لوگوں کے لیے شرم کا مقام بنے جو کہ کہ رہے تھے یہ دھوکا بازی ہیں شکریہ چینل کو فالو کریں🌱❤️
Seeds ball result

سیڈز بالز کا رزلٹ کچھ مہینے پہلے اس پہاڑ میں آگ لگ گئے تھی جس کی وجہ سے سارے درخت چھوٹے پودے چھوٹے پرندے گھونسلے سب جل ک...
31/08/2026

سیڈز بالز کا رزلٹ کچھ مہینے پہلے اس پہاڑ میں آگ لگ گئے تھی جس کی وجہ سے سارے درخت چھوٹے پودے چھوٹے پرندے گھونسلے سب جل کر راکھ ہوگئے تھے۔ہم نے گرمی اور اپنی صحت پروہ کے بغیر تپتھی گرمی میں سیڈز بالز بناے اور اس پہاڑ میں گراے اور اس امید سے کہ ایک دن اس سے پودے نکلے گے الحمداللہ آج وہ دن ہے جس سے پودے نکلے اور رزلٹ اپکے سامنے ہیں۔انشاءاللہ میں سب سیڈز بالز کی رزلٹ اپکوں دوں نگا بس تب تک اپ چینل کو فالو کریں شکریہ❤️
Seeds balls result ❤️

29/08/2026

سیڈز بالز کا رزلٹ آپکے سامنے۔یہ تصاویر اور ویڈیوز ان لوگوں کے لیے ہیں جس نے ہم پر بےثبوت الزام لگاے کہ یہ صرف ٹائم پاس ہے،صرف مٹھی ہے اور پہاڑوں میں گرا رہے ہوں یا صرف لائکس ویویوز کے لیے کر رہے ہوں تو یہ صرف ایک جگے کی تصاویر ہے اگر ہیاں سیڈز بالز میں سے پودے نکلے ہیں تو انشاءاللہ جہاں آگ لگ گئے تھی اور ہزاروں سیڈز بالز ہم نے گراے تھے وہاں بھی پودے نکلے ہونگے۔ یہ ان لوگوں کے لیے شرم کا مقام ہے جو کہ بغیر کسی وجہ الزام لگاتے ہیں۔الحمداللہ آج ہم بہت خوش ہیں کہ ہماری محنت رنگ لائیں اور ہم سچے نکلے تمام دوستوں کا شکریہ جا نے ہمیں سپورٹ کیا۔انشاءاللہ کوشش کروں گا ٹائم نکالوں گا اور وہاں جاوں گا جہاں آگ لگی تھی دیکھوں گا کہ سیڈز بالز سے پودے نکلے ہیں یا نہیں اور اپ لوگوں کو بھی دکھاوں گو تب تک اپ لوگ پیج کو فالو کریں ویڈیو کو شئیر کریں شکریہ🩷

سیڈز بالز کا رزلٹ آپکے سامنے۔یہ تصاویر اور ویڈیوز ان لوگوں کے لیے ہیں جس نے ہم پر بےثبوت الزام لگاے کہ یہ صرف ٹائم پاس ہ...
29/08/2026

سیڈز بالز کا رزلٹ آپکے سامنے۔یہ تصاویر اور ویڈیوز ان لوگوں کے لیے ہیں جس نے ہم پر بےثبوت الزام لگاے کہ یہ صرف ٹائم پاس ہے،صرف مٹھی ہے اور پہاڑوں میں گرا رہے ہوں یا صرف لائکس ویویوز کے لیے کر رہے ہوں تو یہ صرف ایک جگے کی تصاویر ہے اگر ہیاں سیڈز بالز میں سے پودے نکلے ہیں تو انشاءاللہ جہاں آگ لگ گئے تھی اور ہزاروں سیڈز بالز ہم نے گراے تھے وہاں بھی پودے نکلے ہونگے۔ یہ ان لوگوں کے لیے شرم کا مقام ہے جو کہ بغیر کسی وجہ الزام لگاتے ہیں۔الحمداللہ آج ہم بہت خوش ہیں کہ ہماری محنت رنگ لائیں اور ہم سچے نکلے تمام دوستوں کا شکریہ جا نے ہمیں سپورٹ کیا۔انشاءاللہ کوشش کروں گا ٹائم نکالوں گا اور وہاں جاوں گا جہاں آگ لگی تھی دیکھوں گا کہ سیڈز بالز سے پودے نکلے ہیں یا نہیں اور اپ لوگوں کو بھی دکھاوں گو تب تک اپ لوگ پیج کو فالو کریں ویڈیو کو شئیر کریں شکریہ🩷

آج سے تقریباً دو مھینے پہلے ہم نے اپنے علاقے کے پہاڑ کے لیے سیڈز بالز بنائیں۔ہمارے معاشرے میں اس کا نام بھی عجیب لگ رہا ...
28/08/2026

آج سے تقریباً دو مھینے پہلے ہم نے اپنے علاقے کے پہاڑ کے لیے سیڈز بالز بنائیں۔ہمارے معاشرے میں اس کا نام بھی عجیب لگ رہا تھا سیڈز بالز لوگ ہنستے تھے کہ یہ کیا کرہے ہوں تم لوگ یہ مٹھی کے بال پہاڑوں میں گرا رہے ہوں۔ ہم صرف یہ کہتے تھے کہ وقت بتائیں گا ایک دن ائے گا کہ ہماری کامیابی ہمارہ گواہی دے گی کہ۔ دیکھوں ہم جیت گئے۔ الحمداللہ آج ہماری جیت کا دن ہے۔ ہمارے کوشش رنگ لاے۔ انشاءاللہ کل ہم وہ طرف اپکوں دیکھائیں گے جو کہ آگ کی وجہ سے راکھ ہوگیا تھا۔اور ہم نے سیڈز بالز گرے تھے تو کیا وہاں بھی پودے نکلے ہوگے؟

26/08/2026

نن درسرہ خپل رور تعریف کوم دہ طئیب خان دئ چی زما خاص ملگروں کی راځی سنگہ چی زما خاص ملگری زما سرہ ہر درد ہر غم او ہر خوشحالئ کی ولاڑ وی داسی دئ ہُم زما سرہ ولاڑ وی زو چی چرتہ ځم ځو ځان سرہ بوځم زکہ زما رور دئ او دنیا کی می دئ باندی غٹ یقین دئ او زما ہر درد و راز دہ تا پتہ دہ ایا تاسو داسی ملگری لرئ کمنٹ کی وو وویہ❤️
زما نور ہُم نزدی ملگری دی خو ویڈیو کی راسرہ نن طئیب دئ انشاءاللہ چی نور سرہ ملاقات اوکم اغوی با ہُم تاسو تہ کیمری سترگہ خییم❤️

Address

Pakistan Kpk
Mardan
12683

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Everyday with Faisal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share