05/12/2025
اے این پی کے دور حکومت میں جب عمران نیازی نے شوکت خانم کے لئے امیر حیدر خان ہوتی سے مدد مانگی تو امیر حیدر خان ہوتی نے پلاٹ اور پانچ کروڑ نقد رقم دیں دی کچھ عرصہ بعد جب الیکشن آیا تو نیازی صاحب بار بار کہہ چکے کہ اے این پی نے اپنے دور حکومت میں کیاکیا نیازی کی یہ جھوٹے الفاظ پی ٹی آئی کی ورکرز میں اتنی فیل چکی کہ اج بھی ان پر قائم ہے اور اپنے ورکرز کو ذہنی مریض بناء کہ جھوٹ سچ ثابت کرتے رہے