06/09/2021
شعیب ملک جیسے ان فارم اور تجربہ کار بیٹسمن کی بجاۓ خوشدل شاہ جیسے نکمے لیگ پلیئر کو سلیکٹ کیا گیا اس کےلیے چیف سلیکٹر پہ لعنت
سرفراز احمد جیسے تجربہ کار کھلاڑی اور بہترین وکٹ کیپر کی جگہ پہلوان اعظم کو شامل کرنے پر الگ لعنت
وہاب ریاض ایک ایسا باؤلر جو ابھی بھی 148 پہ یارکر مار سکتا ہے اس کی بجاۓ رن مشین حسنین نکمے کو شامل کرنے پہ کروڑ مرتبہ لعنت
اور سب سے اہم لعنت جو میں بھیجنے جا رہا ہوں وہ یہ ہے کہ بیچارے فخر زمان کا کیا قصور تھا اگر اس کی بجاۓ کوئ کوچ یا کھلاڑی کا بیٹا ہوتا تو 193 کرنے کے بعد اس کی جگہ 10 سال پکی ہو جاتی اور وہ T20 میں کرتا بھی کیا جب اسے اوپننگ سے ہٹا کر 6th نمبر پہ لایا گیا.
محمد عامر کو بھی شامل کرنا چاہیے تھا بحرحال ایک بار پھر سلیکشن کمیٹی پہ ہزار مرتبہ لعنت 👊