Bakhshali Press Club Mardan

Bakhshali Press Club Mardan Official page of Bakhshali Press Club.

09/08/2025

انتقال پر ملال

گجرات جھونگڑو میں ملک عبدالسلام کی اہلیہ اور ملک جوہر اسلام اور ملک ضیاء الاسلام کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں ، نماز جنازہ کل بروز اتوار صبح 10 بجے جھونگڑو میں ادا کی جائے گی

*دوبئی اڈہ پولیس چوکی کی شاندار کارکردگی!*اندھے قتل کا معمہ حل ✅قاتل گرفتار ✅علاقہ میں امن قائم ✅پولیس چوکی دوبئی اڈہ کے...
08/08/2025

*دوبئی اڈہ پولیس چوکی کی شاندار کارکردگی!*
اندھے قتل کا معمہ حل ✅
قاتل گرفتار ✅
علاقہ میں امن قائم ✅
پولیس چوکی دوبئی اڈہ کے انچارج فاروق خان Pcs کی زبردست اور پیشہ ورانہ کاروائی نے سب کے دل جیت لئے ۔
اہلیانِ علاقہ کی جانب سے ڈی پی او صاحب سے پُرزور اپیل:
👉 فاروق خان کو انعام اور توصیفی سرٹیفکیٹ سے نوازا جائے تاکہ دیگر افسران کی بھی حوصلہ افزائی ہو۔
👏 ہم سلام پیش کرتے ہیں ایسے فرض شناس اور باہمت افسر کو، جو دن رات عوام کی حفاظت کے لیے کوشاں ہیں۔

*رستم / پلوڈھیری سدا بہار**گلی فرشبندی کے نام پر عوام کے ساتھ مذاق!*گلی میں خوڑ کے بڑے بڑے پتھر پھینک دیے گئے، جس کے باع...
07/08/2025

*رستم / پلوڈھیری سدا بہار*
*گلی فرشبندی کے نام پر عوام کے ساتھ مذاق!*
گلی میں خوڑ کے بڑے بڑے پتھر پھینک دیے گئے، جس کے باعث موٹرسائیکل سواروں اور پیدل چلنے والوں کا گزرنا محال ہوچکا ہے۔ آئے روز حادثات اور زخمی ہونے کے واقعات معمول بن چکے ہیں۔
ٹھیکہ دار کی غفلت، لاپرواہی اور مبینہ کرپشن کی وجہ سے لاکھوں روپے کا منصوبہ ناکامی کا شکار ہو رہا ہے۔
اہلیانِ محلہ سدا بہار نے جلد احتجاج اور محکمہ اینٹی کرپشن سے رجوع کا فیصلہ کیا ہے تاکہ اس عوام دشمن رویے کا محاسبہ کیا جا سکے۔
اہلیان محلہ کا ایم پی اے طفیل انجم کے خلاف شدید غم و غصے کا اظہار
حکومت، بلدیاتی ادارے اور متعلقہ حکام فوری نوٹس لیں اور ٹھیکہ دار کے خلاف کارروائی کریں!

جمعیت طلباء اسلام Pk-55 کے انتخابات مکمل نعمان خان یوسفزئی صدر اور عادل زمان جنرل سیکرٹری منتخب .
06/08/2025

جمعیت طلباء اسلام Pk-55 کے انتخابات مکمل
نعمان خان یوسفزئی صدر اور عادل زمان جنرل سیکرٹری منتخب .

WIFZ GRAPHICS  بخشالی بازار  نزد زین سپر سٹور دوبئی اڈہ روڈ
31/07/2025

WIFZ GRAPHICS
بخشالی بازار نزد زین سپر سٹور دوبئی اڈہ روڈ

محمد بہرام خان ولد محمد اسرار بھٹو، ساکن محلہ ماموتیان، نے دی یقین ماڈل سکول بخشالی سے دہم جماعت کے بورڈ امتحان میں شاند...
31/07/2025

محمد بہرام خان ولد محمد اسرار بھٹو، ساکن محلہ ماموتیان، نے دی یقین ماڈل سکول بخشالی سے دہم جماعت کے بورڈ امتحان میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے 1040 نمبر حاصل کیے ہیں۔
ہم ان کی اس کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے روشن مستقبل کے لیے دعا گو ہیں۔

28/07/2025

*خون کے عطیے کی فوری اپیل!*

مردان دارالشفاء ہسپتال میں داخل ایک مریض کو AB نیگٹیو اور O نیگٹیو خون کی اشد ضرورت ہے۔
برائے مہربانی اگر آپ یا آپ کے جاننے والے اس خون کے گروپ سے تعلق رکھتے ہیں تو فوری رابطہ کریں۔

رابطہ نمبر: 03339355943

ہر لمحہ قیمتی ہے، آپ کی ایک مدد کسی کی جان بچا سکتی ہے!

براہ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

*ڈاکٹر عابد عزیز – فخرِ بخشالی!*عزیز میڈیکل کمپلیکس، بخشالی کے ڈاکٹر عابد عزیز نہایت قابل، بااخلاق اور انسان دوست معالج ...
26/07/2025

*ڈاکٹر عابد عزیز – فخرِ بخشالی!*
عزیز میڈیکل کمپلیکس، بخشالی کے ڈاکٹر عابد عزیز نہایت قابل، بااخلاق اور انسان دوست معالج ہیں۔
وہ نہ صرف اپنے شعبے سے مخلص ہیں بلکہ ہر مریض کے ساتھ خلوص اور ہمدردی سے پیش آتے ہیں۔
ہم ان کی پیشہ ورانہ خدمات اور لگن کو سلام پیش کرتے ہیں!

رہنما جمیعت علماء اسلام ف نوید بہادر کی طرف مبارکباد (بہادر گروپ آف انڈسٹریز )آنر
24/07/2025

رہنما جمیعت علماء اسلام ف نوید بہادر کی طرف مبارکباد
(بہادر گروپ آف انڈسٹریز )آنر

17/07/2025
تلاش گمشدگیفرمان اللہ ولد نیاز محمد کا قومی شناختی کارڈ گم ہو گیا ہے۔ مستقل پتہ دوسرے ضلع سے تعلق رکھتا ہے، جبکہ موجودہ ...
14/07/2025

تلاش گمشدگی
فرمان اللہ ولد نیاز محمد کا قومی شناختی کارڈ گم ہو گیا ہے۔ مستقل پتہ دوسرے ضلع سے تعلق رکھتا ہے، جبکہ موجودہ پتہ صابر پٹرول پمپ، بخشالی ہے۔ اگر کسی کو ملے تو براہِ کرم درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں:
موبائل نمبر03089412282

Address

Main Bazar Bakhshali
Mardan
23200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bakhshali Press Club Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Our Story

کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال