18/11/2022
غربت اور بیروزگاری ختم کرنے کا آسان طریقہ ھر اسکول،کالج،یونیورسٹی۔مدرسے، ھر محلے اور ھر مارکیٹ میں 150 افراد کا گروپ بنایا جائے جو خود سے ایک مستحق اور بیروزگار شخص کا نام تجویز کریں اور یہ 150افرد یہ زمہ داری لیں کہ وہ اپنے ماں باپ ماموں چچا ماموں زاد چچا زاد پھوپھی خالہ اور دوستوں سے صرف ایک ھزار روپے چندہ (فنڈ ریزنگ) کرینگے اب یہ گروپ بازار سے نیا رکشہ خریدے اور انھی ناموں پہ قرعہ اندازی کریں قرعہ اندازی میں جس کا نام نکلے اسے مفت یہ رکشہ دے دیں بغیر سیاست ووٹ اور الیکشن یہ ایک انقلابی قدم ھے جتنا وقت ھم کرکٹ اور سیاست کو دیتے ھیں آگر اتنا وقت ھم آس تحریک کو دے دیں تو ملک میں ایک مثبت تبدیلی دیکھنے کو مل سکتی ہے مزید رھنمائی کے لئے 03339875975 پر مجھ سے رابطہ کرسکتے ہیں اس تحریک پر میں عملی طور پر کام کر رہا ہوں از قلم سید کاشف علی تحریک ایک روپیہ ایک روزگار