The Real Story

The Real Story Welcome to Real Stories – Where Every Story Matters! From tales of courage and resilience to life-changing journey

Dive into the heart of reality with inspiring, emotional, and thought-provoking true stories from Pakistan and around the world.

10/09/2025

نیپال میں احتجاج کے دوران ایک بینر پر لکھا تھا ہمارے مزدورں کی لاشیں باہر ممالک سے تابوت میں آتی ہے اور تمھاری اولادیں باہر سے برانڈڈ سامان کے ساتھ

10/09/2025

نئے فرانسیسی وزیراعظم کے عہدہ سنبھالنے پر ملک بھر میں مظاہرے پھوٹ پڑے

09/09/2025

نیپالی نوجوان سیاستدانوں کے بچوں کی عیاشیوں کے خلاف تھے۔ اور ہمارے سیاستدانوں کے بچے تو یورپ اور امریکہ میں بیٹھی ہے اور ہم یہاں انکے لئے زندہ باد مردہ باد کر رہے ہیی

09/09/2025

"نیپال میں برسوں سے حکمران اشرافیہ اور ان کی اولادیں لگژری لائف اسٹائل، مہنگے پرس اور عیاشیوں میں ڈوبی ہوئی تھیں جبکہ دوسری طرف عوام غربت، بے روزگاری اور مہنگائی کی آگ میں جل رہے تھے۔ طاقت کے نشے میں ڈوبے حکمران سمجھتے رہے کہ فوج، پولیس اور عدالتیں ان کے سہولت کار ہیں اور عام آدمی ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔ لیکن جب عوام کا لاوا پھٹنے لگا اور سڑکوں پر شور اٹھا تو حکمرانوں نے پاکستان کی طرح پہلے نیٹ سلو کیا اور پھر آخری حربے کے طور پر سوشل میڈیا پر پابندی لگادی۔ یہی فیصلہ عوامی غصے کو مزید بھڑکانے اور کرپٹ حکمرانی کے خاتمے کا سبب بنا۔ تاریخ ایک بار پھر بتا رہی ہے کہ نشانیوں کو سمجھنے والے کے لیے یہ سبق کافی ہے

09/09/2025

نیپال کے جین زی کی قیادت میں ہونے والے احتجاجات نے تشدد کی نوبت اختیار کر لی ہے۔ مظاہرین نے حکومت کی نئی سوشل میڈیا پالیسی اور بدعنوانی کے خلاف آواز بلند کرتے ہوئے متعدد سیاسی رہنماؤں کے گھروں کو آگ لگا دی، جس میں انرجی منسٹر دیپک کھڑکا کی رہائش گاہ بھی شامل ہے ۔احتجاج میں 19 افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور سینکڑوں زخمی ہوئے ہیں۔ اس پر حکومت نے فوری طور پر پابندی ختم کردی، کرفیو نافذ کیا، اور تحقیقات کے وعدے کیے گئے ہیں۔ ہوم منسٹر سے استعفیٰ بھی موصول ہوا

02/08/2025

ایک تحقیقی مقالے میں یہ پیشگوئی کی گئی ہے کہ سنہ 2027 تک مصنوعی ذہانت انتہائی خطرناک شکل اختیار کر لے گی اور ایک دہائی کے عرصے میں یہ انسانیت کے ناپید ہونے کا سبب بنے گی۔۔۔

28/05/2025

Adam khan charsadda press conference

زیرو پوائنٹ خضدار  پر زوردار دھماکہآرمی پبلک اسکول کی بس پہ دھماکہشدید ترین نقصان کی اطلاعات ہیں۔😓
21/05/2025

زیرو پوائنٹ خضدار پر زوردار دھماکہ
آرمی پبلک اسکول کی بس پہ دھماکہ
شدید ترین نقصان کی اطلاعات ہیں۔
😓

پاکستان اور ہندوستان سیز فائیر پر رضامند ہوگیا
10/05/2025

پاکستان اور ہندوستان سیز فائیر پر رضامند ہوگیا

10/05/2025

کشیدگی نہیں بڑھانا چاہتے بشرطیکہ پاکستان بھی ایسا نہ کرے: انڈین فوج

🇵🇰
09/05/2025

🇵🇰

Address

Mardan
Mardana
23200

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Real Story posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Real Story:

Share