31/01/2025
وہ کچی عمر کے پیار بھی
ہیں تیر بھی، تلوار بھی
تازہ ہیں دل پہ وار بھی
اور خوب یادگار بھی
گھر جائیں وحشتیں
ایسی بھی کوئی رات ہو
سر سفید ہو گیا
لگتا ہے کل کی بات ہو
یہ کچی عمر کے پیار بھی
بڑے پکے نشان دیتے ہیں
آج پہ کم دھیان دیتے ہیں
بہکے بہکے بیان دیتے ہیں
ان کو دیکھے ہوئے مدت ہوئی
اور ہم اب بھی جان دیتے ہیں💕
E ishq 🖤💯