Apna shoaq

25/04/2022

ڈیزل کا بحران شدت اختیار کر گیا پورے پاکستان میں کسان خوار اگر یہی حال رہا تو کسان تباہ ہو جائے گا ۔۔۔
خدارا کسانوں پر رحم کیا جائے ۔۔
ستائے ہوئے کسانوں کی دہائی۔۔۔۔۔۔

13/04/2022

منچن آباد روڈ پر واقع ایک گاؤں کبوتری کے قریب سگریٹ سے میاں عبد الحمید آرائیں کی گندم کو آگ لگ گئی جس سے 23ایکڑ گندم جل کر خاکستر ہو گئی...
اللہ تعالیٰ کسانوں کو ہمت اور حوصلہ عطا فرمائے

22/03/2022

مروٹ شہر کی واٹر سپلائی پائپ لائن کا حال ۔۔۔۔۔😔😔😔

27/02/2022

‏🏆لاہوریوں کو آج کی جیت بہت بہت مبارک ہو
شکریہ قلندرز پورے پاکستان کو خوش کرنے کیلئے۔ آخر پورے پاکستان نے اس جیت کیلئے سات سال انتظار کیا 🏆

23/02/2022

ماشاءاللہ کسانوں کے لیے خوشخبری۔۔
آج مورخہ 2022_02_23بروز بدھ ۔۔۔
کپاس اور دیگر اجناس کے ساتھ ساتھ سرسوں کے ریٹ میں بھی اضافہ🙂🙂🙂🙂🙂🙂🙂🙂
آج فورٹ عباس غلّہ منڈی میں سرسوں کا آغاز 5875 روپے فی من کے حساب سے ہوا مارکیٹ میں آمد کا تسلسل شروع۔۔۔
کچھ دنوں میں تمام مارکیٹس میں سرسوں کی بھرپور آمد متوقع۔۔۔۔۔۔اللّٰہ تعالیٰ کسانوں کو مزید برکت سے نوازے اور سب کو عشر ،زکٰوۃ ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔۔۔۔

09/02/2022

#ہندوستان میں جیسی ہی مسلمان لڑکی حجاب پہن کر کالج میں داخل ہوئی تو وہاں کے سٹوڈنٹس نے اسے گھیر لیا اور کے نعرے لگائے
لیکن لڑکی خوف زدہ نہیں ہوئی اور اس لڑکی نے بلند آواز سے کا نعرہ لگانا شروع کر دیا
غیرت مسلم آج بھی زندہ ہے یہ ہوتی ہے جذبہ ایمانی کی طاقت۔
کفر کے سامنے نعرہ تکبیر بلند کر کے تمام عالم کی عورتوں کو للکارا اور دکھایا کے حجاب ہی راہِ راست ہے
حجاب میں ہی عورت کا سنگھار ہے ۔۔۔
سلام میری بہن تجھ پر کو کفر کے سامنے بھی ڈٹی ہو ۔۔۔
حجاب ہی عورت کا زیور ہے آج آپ نے ثابت کر دیا سلام ہو بہن آپ کی جرات اور ایمان پر۔۔۔

31/01/2022

صاحب زادہ سلطان فاتح 2021
نادر مگسی نمبر 2 2021
اس سال کا فاتح کون ہو ہے یہ وقت بتائے گا
جیپ ریلی فروری2021 کے کچھ لمحات مروٹ فورٹ۔۔۔۔مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولئے۔۔۔۔۔https://youtu.be/s6sDbTG6CQw

26- 01 -2022 مروٹ غلّہ منڈی کپاس ریٹ۔۔۔۔۔مارکیٹ میں کپاس کے اختتام کے آخری لمحات میں ریٹ کا اُتار چڑھاو جاری سیزن کے اخت...
26/01/2022

26- 01 -2022 مروٹ غلّہ منڈی کپاس ریٹ۔۔۔۔۔
مارکیٹ میں کپاس کے اختتام کے آخری لمحات میں ریٹ کا اُتار چڑھاو جاری سیزن کے اختتام پر روئی کے بھاؤ میں کبھی تیزی اور کبھی اُتار لیکن جاتے جاتے ریٹ کے اچھی نظارے ۔۔۔
آج مارکیٹ میں کپاس کا ریٹ 9000 روپے تک ٹاپ وہ بھی ریشم جیسی ڈھیری کا ریٹ ہے نارمل کپاس ریٹ 6500 سے 7500 تک ہے۔۔۔۔۔۔اللّٰہ تعالٰی کسانوں کے کاروبار میں ترقی عطا فرمائے آمین

Allah tala ny aik aur nemat say nawaza ۔۔شان ٹریڈرز غلّہ منڈی مروٹ  اللہ تعالی کے فضل و کرم سے اپنی ایک اور نعمت سے نواز...
25/01/2022

Allah tala ny aik aur nemat say nawaza ۔۔
شان ٹریڈرز غلّہ منڈی مروٹ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے اپنی ایک اور نعمت سے نوازا۔۔۔۔۔۔

مری چھوڑیں، مروٹ آئیں مروٹ ضلع بہاولنگر کا سب سے خوبصورت شہر ہےیہاں کمروں کا کرایہ 4 ہزار سے 40 ہزار نہیں لیا جاتا۔ یہاں...
19/01/2022

مری چھوڑیں، مروٹ آئیں
مروٹ ضلع بہاولنگر کا سب سے خوبصورت شہر ہے
یہاں کمروں کا کرایہ 4 ہزار سے 40 ہزار نہیں لیا جاتا۔ یہاں گاڑی کو دھکہ لگانے کے پیسے ہرگز نہیں لیے جاتے۔
یہاں اگر کوئی راستہ پوچھے تو اسے غلط راستہ نہیں بتایا جاتا ۔
یہاں پر 4 موسم پاۓ جاتے ہیں ۔
یہاں ہوٹل کا کمرہ صرف پانچ سو روپے میں مل جاتا ھے
یہاں ایک بندہ آرام سے ایک سو روپے میں ناشتہ کرلیتا ہے مروٹ میں انڈہ پانچ سو روپے کا نہیں ملتا یا صرف بیس روپے میں ابلا ہوا انڈا مل جاتا ہے
مروٹ میں پانی کی بوتل 500 روپے کی نہیں ملتی ادھر صرف پچاس روپے میں مل جاتی ہے
یہاں انسانیت ہے، مری کی طرح مردہ ضمیروں کی بستی نہیں۔ اگر یہاں خدانخواستہ کوئی حادثہ ہوجائے تو پورے ضلع کی فضاء سوگوار ہوجاتی ہے۔
اگر آپ کو برف کی جگہ گرمی انجوائے کرنے کا شوق ہو تو مروٹ سے زیادہ گرمی اور کہیں نہیں پڑتی، یہاں آپ گرمی بھی دیکھیں، ریت کے پہاڑ بھی اور میدان بھی اور سر سبز کھیت اور پاک انڈیا بارڈر ایک ساتھ دیکھیں۔اس کے ساتھ چولستان جیپ ریلی بھی انجوائے کریں ۔۔۔۔۔
یہاں آکر خرچہ پانی ختم ہو گیا تو بھی کوئی پریشانی نہیں یہاں کے لوگ نہایت پر امن مخلص اور مہمان نواز ہیں آپ کو واپس جانے کا کرایہ جیب سے دیں گے ۔۔۔۔
سجن آون اکھیاں ٹھرن،❤️😘🤲🤲

چولستان جیپ ریلی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مروٹ میں اور قلعہ دراوڑ کے مقام پر 16 ویں چولستان جیپ ریلی کا میگا ایونٹ جاری ہے۔ فراٹے بھرتی گاڑیاں میڈ بوائنٹ قلعہ جام گڑھ سے ...

15/01/2022

15-01-2022 بروز ہفتہ
غلّہ منڈی مروٹ مارکیٹ کا کپاس ریٹ ٹاپ 8900 طلحہ کارپوریشن آخری پاور شو کپاس کی آمد کے آخری لمحات ۔۔۔
ریٹ کا تسلسل 7000 روپے سے 8900 تک ٹاپ رہا۔۔۔
۔آخری لمحات میں بھی ریٹ کے اچھے نظارے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

12/01/2022

غلّہ منڈی مروٹ مارکیٹ کا کپاس ریٹ ٹاپ 9116 طلحہ کارپوریشن آخری پاور شو کپاس کی آمد کے آخری لمحات ۔۔۔
ریٹ کا تسلسل 7000 روپے سے 9100 تک ٹاپ رہا ۔
۔ٹاپ ریٹ ریشم جیسی ڈھیری کا لگا ہے نارمل کپاس کا ریٹ وہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مسلم گروپ آف کمپنیز (برانڈ آف مروٹ) کو دل کی گہرائیوں سے نئی گاڑی پر دل سے مبارک باد ۔۔۔اللہ تعالیٰ یونہیں مسلم گروپ کو ...
12/01/2022

مسلم گروپ آف کمپنیز (برانڈ آف مروٹ) کو دل کی گہرائیوں سے نئی گاڑی پر دل سے مبارک باد ۔۔۔
اللہ تعالیٰ یونہیں مسلم گروپ کو ترقی عطا فرمائے۔۔۔۔۔۔۔
شان ٹریڈرز پر پہلی انٹری پر مبارک باد۔۔۔۔۔

10/01/2022

14 دھماکے
فیصل آباد (وارث پورہ میٹھائی والے چوک) 14سلنڈر پھٹنے سے متعدد افراد جاں بحق
5 دوکانیں نظر آتش إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎
city press club marot

08/01/2022

مری کی تازہ ترین صورتحال ۔۔۔۔
تمام دوست فلحال مری کے سفر سے گریز کریں کیونکہ برف باری 3 فٹ تک روڈ پر برف موجود جس کی وجہ سے ٹریفک کا نظام متاثر ہے اُمید ہے جلد ہی راستے کلیئر کر لیے جائیں ۔۔۔
محکمے متحرک ہیں اللہ تعالی سب بہتر کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔
سٹی پریس کلب مروٹ

08/01/2022

بہت ہی زبردست اور فکرانگیز بات کی ہے اپنے ۔۔۔۔
اگر ہمارا معاشرہ خود اپنے آپ کو ٹھیک اور باکردار بنا لے تو ہر طرف خوشیاں ہی ہوں
اور ماں باپ کی عزت اور فرمابرداری ہم سب پر لازم ہے ۔۔۔جیسا سلوک ہم اپنے والدین کے ساتھ کریں گے جب تک وہ سلوک ہم اپنے ساتھ ہوتا ہوا نا دیکھ لیں تب تک موت بھی نئی آئے گی۔۔۔۔
😔😔😔😔😔😔

24/12/2021

اے اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ایک اور نعمت سے نوازا۔۔۔۔

کپاس نیوز2021 ۔12۔15 بدھ۔۔۔آج مروٹ مارکیٹ میں کپاس کا ریٹ  7000 روپے سے لے کر8150  روپے ہے ٹاپ ریٹ  عبّاس کاٹن جنرز (عبّ...
15/12/2021

کپاس نیوز2021 ۔12۔15 بدھ۔۔۔
آج مروٹ مارکیٹ میں کپاس کا ریٹ 7000 روپے سے لے کر8150 روپے ہے ٹاپ ریٹ عبّاس کاٹن جنرز (عبّاس اینڈ کو)کا ہے ۔۔
اب انتظار میں مگن کسان کپاس بیچنے لگ گئے ۔۔۔۔۔
دیکھتے ہیں مارکیٹ کس طرف جاتی ہے۔جو لوگ انتظار میں ہیں اُمید ہے سب بہتر ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔

Address

Marot
000786

Telephone

+923415519327

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna shoaq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apna shoaq:

Share