
20/06/2022
وفاقی وزیر پانی وبجلی میرمحمد ھاشم نوتیزٸی کا علاقہ کردگاپ اورکردگاپ گرڈ سٹیشن کا دورہ کیسکو آفیسران کے جانب سے وفاقی وزیر کو کردگاپ گرڈ میں بجلی کی صورتحال پر بریفینگ کیسکو آفیسران میں چیف انجینٸر ٹی این جی سمیع الله صاحب ایس ای جی او اعزاز بیگ صاحب ایکسٸین جی ایس او اورنگزیب بلوچ صاحب ایس ای آپریشن سرکل خضدارعبدالقیوم بنگلزٸی صاحب ایس ڈی او حمید بگٹی صاحب اور آپریشن کانک مسکان لہڑی ایل ایس ذوالفقار حسین نے وفاقی وزیر کو بجلی صورتحال سے آگاہ کیا اس موقع پر علاقہ معتبرین اور ذمینداروں کے بڑی تعداد موجود تھے جن میں بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع مستونگ کے ناٸب صدربابو میر جنگی خان سرپرہ ٹکری عبدالباسط ابابکی سابق ڈسٹرکٹ ممبر بلوچستان نیشنل پارٹی میراحمد نواز ابابکی شامل تھے بابو میر جنگی خان سرپرہ نے وفاقی وزیر کو علاقہ کے بجلی کی صورتحال سے تفصیلی آگاہ کیا جن کردگاپ گرڈ کے پاور ٹرانسفارمر کو اپ گریڈ اورلوڈ فیڈرز کو دوحصوں میں تقسیم کرنا جن آشخان کفتاری اور پسند خان فیڈر شامل ھیں ان کہ علاوہ سپلاٸی آورز بڑھنا کردگاپ پسند خان پر مشتمل کلیوں کو سٹی فیڈر سے منسلک کرنا شامل ھیں اس موقع پر علاقہ کردگاپ ذمینداروں نے وفاقی وزیر کو اپنے مساٸل سے آگاہ کیں