Jamaat-e-islami District Matiari.

Jamaat-e-islami District Matiari. Striving for Peace & Justice ⚖️
-e-islami Matiari OFFICIAL Page.

عید کے سنن و آداب
20/03/2026

عید کے سنن و آداب

تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمالتمام اہلیانِ اسلام کو عید الفطر مبارک ہو! 🌙✨
20/03/2026

تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال

تمام اہلیانِ اسلام کو عید الفطر مبارک ہو! 🌙✨

10/03/2026

فی لیٹر 120 روپے ٹیکس! گاڑی اور بائیک سوار سالانہ 1 ہزار ارب پیٹرول پر ٹیکس بھریں گے

اگر ماں کی گود مسلمان نہ رہی تو بچے اسلامی اخلاق کہاں سے سیکھیں گے۔(سید ابو الاعلیٰ مودودی، کتاب ، استفسارات، جلد اول)  ...
08/03/2026

اگر ماں کی گود مسلمان نہ رہی تو بچے اسلامی اخلاق کہاں سے سیکھیں گے۔
(سید ابو الاعلیٰ مودودی، کتاب ، استفسارات، جلد اول)


تربیتی اجتماع برائے ارکان و کارکنانمورخہ 27 فروری 2026 بروز جمعہ ایک تربیتی اجتماع منعقد ہوا، جس میں ارکان و کارکنان کی ...
08/03/2026

تربیتی اجتماع برائے ارکان و کارکنان
مورخہ 27 فروری 2026 بروز جمعہ ایک تربیتی اجتماع منعقد ہوا، جس میں ارکان و کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
اجتماع میں خصوصی خطاب محترم محمد یوسف صاحب
(قیم جماعت اسلامی سندھ) نے فرمایا۔
اس کے علاوہ محترم عبد الحمید احمدانی صاحب اور
محترم ولی محمد اصلاحی صاحب نے بھی شرکاء سے اہم اور فکر انگیز خطاب کیا۔
اجتماع میں دینی و تنظیمی تربیت کے مختلف پہلوؤں پر رہنمائی فراہم کی گئی۔

جس طرح روٹی سے جسمانی طاقت اس وقت تک حاصل نہیں ہو سکتی جب تک کہ وہ معدے میں جاکر ہضم نہ ہو اور خون بن کر جسم کی رگ رگ می...
19/02/2026

جس طرح روٹی سے جسمانی طاقت اس وقت تک حاصل نہیں ہو سکتی جب تک کہ وہ معدے میں جاکر ہضم نہ ہو اور خون بن کر جسم کی رگ رگ میں نہ پہنچ جائے، اسی طرح روزے سے بھی روحانی طاقت اس وقت تک حاصل نہیں ہوتی جب تک کہ آدمی روزہ کے مقصد کو پوری طرح سمجھے نہیں اور اپنے دل و دماغ کے اندر اس کو اترنے اور خیال ، نیت، ارادے اور عمل سب پر جھا جانے کا موقع نہ دے۔
( مولانا سید ابو الاعلیٰ مودویؒ۔ بحوالہ حقیقت عبادت اور روزہ کا اصل مقصد)

گزشتہ روز کراچی میں Jamaat-e-Islami Pakistan کے کارکنان پر تشدد اور شیلنگ کے خلاف، امیر جماعت اسلامی پاکستان Hafiz Naeem...
15/02/2026

گزشتہ روز کراچی میں Jamaat-e-Islami Pakistan کے کارکنان پر تشدد اور شیلنگ کے خلاف، امیر جماعت اسلامی پاکستان Hafiz Naeem ur Rehman کی اپیل پر ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کیا گیا ہے۔
اسی سلسلے میں ضلع مٹیاری میں آج دوپہر 3:30 بجے Press Club Hala کے سامنے احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا جائے گا۔
یہ احتجاج زیرِ قیادت فقیر محمد لاکھو
امیر جماعت اسلامی مٹیاری ہوگا۔
تمام ذمہ داران، کارکنان اور شہریوں سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے۔

12/02/2026

🌙 Planning for Ramadan:
With Self-Accountability

🎙️ S. Ameenul Hasan
Vice President, JIH

🌙 رمضان کی منصوبہ بندی:
خود احتسابی سے

🎙️ ایس امین الحسن
نائب امیر، جماعت اسلامی ہند

S_AminulHasan JamaatEIslamiHind Ramadan2026 IslamicLecture FaithAndDiscipline

یومِ یکجہتیٔ کشمیر ریلی5 فروری بروز جمعرات⏰ وقت: 11:30 بجے دن📍 مقام: دفتر جماعتِ اسلامی مٹیاری سے پریس کلب ہالا تکزیرِ ق...
03/02/2026

یومِ یکجہتیٔ کشمیر ریلی
5 فروری بروز جمعرات
⏰ وقت: 11:30 بجے دن
📍 مقام: دفتر جماعتِ اسلامی مٹیاری سے پریس کلب ہالا تک
زیرِ قیادت
محترم فقیر محمد لاکھو
امیر جماعتِ اسلامی مٹیاری
یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی اور بھارتی مظالم کے خلاف بھرپور ریلی کا انعقاد کیا جائے گا۔ عوام الناس سے شرکت کی اپیل ہے۔

پریس ریلیزمحترم سراج الحق صاحبسابق امیر جماعتِ اسلامی پاکستان و سابق سینیئر وزیریکم فروری بروز اتوار کو ضلع مٹیاری کا ای...
30/01/2026

پریس ریلیز
محترم سراج الحق صاحب
سابق امیر جماعتِ اسلامی پاکستان و سابق سینیئر وزیر
یکم فروری بروز اتوار کو ضلع مٹیاری کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔
دورے کے دوران محترم سراج الحق صاحب مختلف دینی و سماجی تقریبات میں شرکت اور خطاب کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق:
🔹 صبح 9:00 بجے
محترم سراج الحق صاحب جامعہ منصورہ میں
مرحوم محترم حافظ لطف اللہ بھٹو کے تعزیتی ریفرنس سے خطاب کریں گے۔
🔹 صبح 11:00 بجے
بعد ازاں وہ جامعہ الحرمین، سعیدآباد میں
حفظ و ناظرہ قرآن کی تکمیل پر منعقدہ
دستارِ فضیلت کی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کریں گے اور تقریب سے خطاب کریں گے۔
جاری کردہ
میڈیا سیل جماعت اسلامی مٹیاری

29/01/2026

ٹرمپ کی خوشامد میں کیا گیا ٹرمپ پیس بورڈ میں شمولیت کا حکومتی فیصلہ مسترد کرتے ہیں۔
27/01/2026

ٹرمپ کی خوشامد میں کیا گیا ٹرمپ پیس بورڈ میں شمولیت کا حکومتی فیصلہ مسترد کرتے ہیں۔

Address

Matiari Sindh
Matiari
70110

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-islami District Matiari. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jamaat-e-islami District Matiari.:

Shortcuts

Share