𝙃𝙖𝙢𝙚𝙚𝙙 𝙀𝙙𝙞𝙭

𝙃𝙖𝙢𝙚𝙚𝙙 𝙀𝙙𝙞𝙭 Follow Karein � Share Karein� like karein�

21/04/2025

ڪاٺوڙ پل کان M9 موٽروي ڪراچي مڪمل بند پوليس ۽ رينجرس جي وڏي نفري موجود

اے مرد درویش!تیری تربت پے لاکھوں سلام 🌹مفتی عبدالشکور شہید رحمہ اللہ سمیت جن جن لوگوں کی کوششیں اس بل کو پیش کرنے میں او...
08/08/2023

اے مرد درویش!تیری تربت پے لاکھوں سلام 🌹

مفتی عبدالشکور شہید رحمہ اللہ سمیت جن جن لوگوں کی کوششیں اس بل کو پیش کرنے میں اور پاس کروانے میں شامل ہیں، اللہ تعالیٰ سب کو دونوں جہاں میں سرخرو فرمائے۔ آمین یارب العالمین

24/01/2023
19/01/2023

برطانیہ میں ایک چرچ فروخت ہورہا تھا۔ قیمت 9 لاکھ 80 ہزار برٹش پاؤنڈ لگی تھی۔
ترکوں نے رقم جمع کرکے اسے خرید لیا♥️۔
اب اسے مسجد میں تبدیل کیا جارہا ہے۔
اپنی ملکیت میں لینے کے بعد مسلمان پہلی اذان دے رہے ہیں الحمدللہ ❣️

‏عورت اگر محفل میں ناچے تو مجراگورنمنٹ کے کہنے پر ناچے تو یوتھ فیسٹول ٹی وی چینلز پر ناچیں تو مورننگ شو فلموں میں ناچے ت...
19/01/2023

‏عورت اگر محفل میں ناچے تو مجرا
گورنمنٹ کے کہنے پر ناچے تو یوتھ فیسٹول
ٹی وی چینلز پر ناچیں تو مورننگ شو
فلموں میں ناچے تو اسٹار
اور ٹک ٹاک پر ناچے تو ٹیلنٹ
نام بدلنے سے غلط صحیح نہیں ہوتا
"اسلام میں عورت کا ناچنا ناجائز، حرام ہے"اور آج کل کی عورتوں نے اس کو کاروبار بنا رکھا ہے .
Reality.... 💔💔
یاد رہے یہاں سب عورتوں کی بات نہیں ہو رہی..... ان کی ہو رہی جو اجکل اس برے کام کرنے میں حیا نہیں رکھتی...

18/01/2023

Palestin # فلسطین: # اسرائیلی فوجی آج ام الفہم قصبے میں مظاہرے کے دوران فلسطینی خاتون کو بے دردی سے دھکیل رہا ہے۔
اسرائیلی پولیس کی جرائم کی لہر میں پیچیدگی کے خلاف پرامن احتجاج پر اسرائیلی حملے کے دوران کم از کم 11 فلسطینی زخمی ہوئے اور 6 کو گرفتار کیا گیا۔

18/01/2023

مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے صہیونی یہودی ، # شیخ جارح میں اپنے ملک کے جھنڈوں سے مارچ کر رہے ہیں ، # فلسطین۔ ہم ، # پیلیسٹینی اور عثمانی یہودی کی حیثیت سے ، صدیوں سے یہاں مسلمانوں کے ساتھ سکون سے رہ چکے ہیں۔ ہم یہودی ہیں جو فلسطینی شہری ہیں۔ ہم صیہونی نہیں ہیں ، ہم صرف فلسطینی ہیں۔

17/01/2023

جب ایک شامی بچی سے پوچہا گیا کہ کیا آپ کو ٹہنڈ لگتی ہے پہر اس یتیم بچی کا قصا سن کے دل بہر آیا
اک شہید باپ کی دو یتیم بچیاں 😭😭😭

Video By Al Eman Tv

17/01/2023

اھوو چڪلاءي جو ڪم ھوندو جيڪو ٻيھر ھنن کي ووٽ ڏءي اھوو ڀڙو ھوندو زال کي ٻيو مڙس ڏءي 😆

بینگے حاتو ن
15/01/2023

بینگے حاتو ن

سلطان اوکتیم بے رن مرید حضرت لرے😁🙈  🥀   🌸
15/01/2023

سلطان اوکتیم بے رن مرید حضرت لرے😁🙈

🥀 🌸

Address

Matli
72010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝙃𝙖𝙢𝙚𝙚𝙙 𝙀𝙙𝙞𝙭 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝙃𝙖𝙢𝙚𝙚𝙙 𝙀𝙙𝙞𝙭:

Share