Uxii writes

Uxii writes koi kisi ka khas ni hota

26/07/2025
Beshak 💯
25/07/2025

Beshak 💯

Nimaz neend se behter he
25/07/2025

Nimaz neend se behter he

03/07/2025

```خطرہ مول لو ، منطق سے بھاگو ، خوابوں کی تلاش میں نکلو ، خوش رھو ، اور کبھی بھی خود کو قطرہ قطرہ مرنے نہ دو۔ یاد رکھو زندگی ایک انمول اور بہت ھی قیمتی شے ھے۔ "

25/06/2025

محبت ایک سے اور دشمنی ہے تین کے ساتھ مذاق اتنا بڑا اور وہ بھی دین کے ساتھ

24/06/2025

میں خود سے دور، بہت دور جا بسوں گا کہیں
یہ طے تو کر ہی چکا ہوں، بہانہ چاہتا ہوں

برونِ ذات کسی سے نہیں ہے خوف مجھے
میں اپنے آپ کو خود سے بچانا چاہتا ہوں🙂🖤

21/06/2025

فضا میں مہکتی خوشبو ہو تم
پیار میں جھلکتا جام ہو تم
دل میں چھپائے پھرتے ہیں تمہاری محبت کو
تم کتنے خاص ہو یہ تمہیں بھی خبر نہیں

hmm🤔
10/06/2025

hmm🤔

09/06/2025

کچھ رشتے کرائے کے مکان کی طرح ہوتے ہیں، چاہے جتنا مرضی سجالو، چمکالو، سنبھال لو، آخر میں پھر بھی وہ اپنے نہیں ہوتے🖤!

07/06/2025

دور جا کر بسنے والوں کو کیا پتہ
یادوں کے بوجھ کتنے بھاری ہوتے ہیں
وہ اپنوں کے ساتھ بیٹھ کے میں محفل جماعتیں ہیں
اور ہم ان کو یاد کر کر خود کو جلاتے ہیں

07/06/2025

اگر تمہاری قربت میں عورت مسکرا رہی ہیں جھوم رہی ہے خوش ہے آزاد محسوس کر رہی ہے تو تم دنیا کے خوبصورت ترین مرد ہو ♡🥀✨

👆
07/06/2025

👆

Address

Gareebabad Muhala
Matli

Telephone

+923475000669

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Uxii writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Uxii writes:

Share

Category