Swat digital

Swat digital News and media general website

02/03/2026

چپریال ھائی سکول سے لیکر گڑھئ ایکسچینج تک ایک بھائی سے تین عدد کپڑی گر گئی ہے ۔ اگر کسی کو مل گئے ہو تو براہ کرم اس نمبر پر رابط کریں شکریہ ۔
+92 349 9879025

میری طرف سے داؤد شاہ کو بی ایس کمپیوٹر سائنس کی ڈگری مکمل کرنے پر دلی مبارکباد۔آپ کی محنت، لگن اور قابلیت واقعی قابلِ فخ...
18/02/2026

میری طرف سے داؤد شاہ کو بی ایس کمپیوٹر سائنس کی ڈگری مکمل کرنے پر دلی مبارکباد۔
آپ کی محنت، لگن اور قابلیت واقعی قابلِ فخر ہے۔

اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور آپ کو زندگی کے ہر میدان میں سرخرو کرے.

03/02/2026

د چپریال شینگرئ پلو د نظیر سپیندا زوے ، د سرگندخان ، زڑہ ور خان ،شوکت خان دلی رور شجاعت علی پہ حق رسید لے دے د ھغہ جنازہ بہ نن د سحری پہ 11 بجی پہ چپریال سر غونڈی بابا کی ادا کیگیی

شہیدان وینی پولیس اسٹیشن کی حدود میں فا ئ ر ن گ  کے واقعے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق داود شاہ ولد بخت طالع...
02/02/2026

شہیدان وینی پولیس اسٹیشن کی حدود میں فا ئ ر ن گ کے واقعے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
پولیس کے مطابق داود شاہ ولد بخت طالعمند، سکنہ ،شینگرئ پلو چپریال نے مبینہ طور پر شجاعت علی ولد نظیر، سکنہ شینگرئ پلو چپریال پر آتشیں اسلحے سے فائ رن گ کی۔ فائ رن گ کے نتیجے میں شجاعت علی موقع پر ہی جاں ب ح ق ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش کے دوران واقعے کی وجہ تنازع اور سابقہ دشمنی سامنے آئی ہے۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر لیے ہیں، جبکہ ملزم کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ واقعے کی مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

03/01/2026

Address

Matta

Telephone

+923032594281

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Swat digital:

Shortcuts

Share