Haqeqat News KPK

Haqeqat News KPK جھوٹی خبروں سے بچیں، سچائی کے ساتھ رہیں! ملک کی تازہ ترین اور مستند خبروں کے لیے ہمارا صفحہ فالو کریں۔

پنجاب میں سب سے زیادہ 24 لاکھ 3 ہزار گدھے ہیں۔پنجاب 2.403 ملینسندھ 1.081 ملینخیبر پختونخوا 782,000بلوچستان 630,000وفاقی ...
11/08/2025

پنجاب میں سب سے زیادہ 24 لاکھ 3 ہزار گدھے ہیں۔

پنجاب 2.403 ملین
سندھ 1.081 ملین
خیبر پختونخوا 782,000
بلوچستان 630,000
وفاقی دارالحکومت 4,000

حقیقت یہ ہے کہ:فیس بک یا میٹا کے قوانین اس طرح "کاپی پیسٹ" کرنے سے نہیں بدلتے۔آپ کی پرائیویسی سیٹنگز صرف آپ کے اکاؤنٹ کی...
11/08/2025

حقیقت یہ ہے کہ:
فیس بک یا میٹا کے قوانین اس طرح "کاپی پیسٹ" کرنے سے نہیں بدلتے۔
آپ کی پرائیویسی سیٹنگز صرف آپ کے اکاؤنٹ کی سیٹنگز سے کنٹرول ہوتی ہیں، نہ کہ کسی پوسٹ سے۔
یہ پیغام کسی سرکاری یا قانونی اعلان پر مبنی نہیں ہے، اور نہ ہی "رات 9:20" یا "کل سے نئے قوانین" والی بات درست ہے۔
اگر آپ اپنی تصاویر یا معلومات کا استعمال محدود کرنا چاہتے ہیں تو فیس بک کے Privacy Settings میں جا کر "Audience" اور "Permissions" سیٹنگز تبدیل کریں۔
یہ پیغام زیادہ تر لوگوں کو خوفزدہ کرنے یا وائرل کرنے کے لیے پھیلایا جاتا ہے، اس لیے اسے آگے بھیجنے کی ضرورت نہیں ہے۔

11/08/2025

زیارت میں نامعلوم افراد نے اسسٹنٹ کمشنر کو بیٹے سمیت اغوا کرلیا
ذرائع

🚨 گمشدگی کی اطلاع 🚨براہ کرم توجہ دیں!یہ دونوں بچے مصطفی (عمر 14 سال) اور سمیع اللہ (عمر 12 سال)، ولد امجد، یخ کوہے، نجیب...
09/08/2025

🚨 گمشدگی کی اطلاع 🚨
براہ کرم توجہ دیں!
یہ دونوں بچے مصطفی (عمر 14 سال) اور سمیع اللہ (عمر 12 سال)، ولد امجد، یخ کوہے، نجیب آباد، مینگورہ سے لاپتہ ہیں۔
گھر والے انتہائی پریشان ہیں اور ان کی تلاش میں مدد کے منتظر ہیں۔

📌 اگر آپ نے انہیں کہیں دیکھا ہے یا کوئی معلومات رکھتے ہیں تو فوری رابطہ کریں:

09/08/2025

دیر لوئر باڈوان تھانہ چکدرہ کے حدود میں بچوں کو اغوا کرنے والا گروپ کو مقامی لوگوں ل نے پکڑ لیا دو بچوں کو اغوا کرکے اپنے ساتھ لے جارہے تھے مقامی لوگوں اور پولیس نے موقع پر پھنچ کر بچوں کو چھڑوالیا اغوا کار گروپ میں ایک عورت بھی شامل تھی ,,,

09/08/2025

پیرکلے مٹہ روڈ ٹریفک کا بد ترین صورتحال۔ عوام مایوس۔لمبی قطاریں مریض رل گئ۔

منشیات فروش کان کھول کر سن لیں! 🚨ایس ایچ او مٹہ حبیب سید کی قیادت میں پولیس کا زبردست کریک ڈاؤن، ناکہ بندی اور کڑی چیکنگ...
09/08/2025

منشیات فروش کان کھول کر سن لیں! 🚨
ایس ایچ او مٹہ حبیب سید کی قیادت میں پولیس کا زبردست کریک ڈاؤن، ناکہ بندی اور کڑی چیکنگ جاری — اب جرم کی کوئی راہ محفوظ نہیں!

انتقال پر ملال
09/08/2025

انتقال پر ملال

08/08/2025

Address

Sherpalam
Matta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haqeqat News KPK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share