Educated Ronyal

Educated Ronyal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Educated Ronyal, Digital creator, Ronyal serai, uc arkot Near Najeeb Ullah House, Matta.

Ronyal (Matta, Swat)
• Location: Village in Sebujnei area of Matta Tehsil, Swat District, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan.
• Population: ~8,650 (2017 census).
• Nearby Attractions: Close to scenic spots like Jarogo Waterfall and Gabin Jabba.

عبدالناصر اور زرغونہ خان ناصر سوات بورڈ کے چیرمین سے تیسری پوزیشن لینے پر شیلڈ لے رھے ھیں۔
07/09/2025

عبدالناصر اور زرغونہ خان ناصر سوات بورڈ کے چیرمین سے تیسری پوزیشن لینے پر شیلڈ لے رھے ھیں۔

کل یعنی 8 اگست 2024 کوانشاءاللہ  سوات بورڈ نہم ودہم 2024 کے نتائج کا اعلان سہ پہر 00۔4بجے کیا جائیگا۔
07/08/2024

کل یعنی 8 اگست 2024 کوانشاءاللہ سوات بورڈ نہم ودہم 2024 کے نتائج کا اعلان سہ پہر 00۔4بجے کیا جائیگا۔

کرغیزستان میں ایک لڑائی کے  واقعے کے بعد مقامی طلباء نے جنوبی ایشیاء طلباء ( پاکستانی و بھارتی) پر پرتشدد حملے شروع کر د...
18/05/2024

کرغیزستان میں ایک لڑائی کے واقعے کے بعد مقامی طلباء نے جنوبی ایشیاء طلباء ( پاکستانی و بھارتی) پر پرتشدد حملے شروع کر دئیے ہیں، کرغیز طلباء اکٹھے ہو کر ہوسٹلز پہ حملے کر رہے ہیں اور جنوبی ایشیائی طلباء کو نکال نکال کر مارا جا رہا ہے۔ درجنوں طلباء زخمی ہیں اور 6 کے قریب طلباء کے قتل ہونے کی خبر ہے۔ لڑکیوں کے ہاسٹلز پہ بھی حملے ہوئے ہیں اور بعض لڑکیوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔
قوم پرستی و وطن پرستی نے ہر جگہ مسلمانوں کا بیڑا غرق کردیا ہے۔

31/01/2023

Dear parents, Assalam_O_Alaikum
You are hereby informed that the Islamia Middle School Ronyal "Serai" will re-open on Wednesday 1st February 2023, In shah allah
So make sure your children attend.
Assembly Time - 8:15am...

محترم والدین السلام علیکم!
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اسلامیہ مڈل سکول رونیال بروز بدھ بتاریخ 1 فروری 2023 سے انشاءاللہ دوبارہ کھلے گا۔
لہذا آپ اپنے بچوں کی حاضری کو یقینی بنائیں۔
اسمبلی ٹائم - 8:15am

06/09/2022
تمام طلباء ۔والدین اورسکول عملے کو بذرئعہ نوٹفیکیشن اطلاع دی  جاتی ہے کہ غیر متوقع موسمی حالات کے پیش نظر اور ضلع انتظام...
25/08/2022

تمام طلباء ۔والدین اورسکول عملے کو بذرئعہ نوٹفیکیشن اطلاع دی جاتی ہے کہ غیر متوقع موسمی حالات کے پیش نظر اور ضلع انتظامیہ کےہدایات کے مطابق جمعہ اور ہفتہ یعنی 26 اور 27 اگست کو ادارہ بند رہے گا جبکہ 29 اگست بروز پیر سے سکول عام معمول کی مطابق کھلا رہے گا۔۔
از پرنسیپل اسلامیہ مڈل سکول رونیال
محمد الیاس خان نظر خیل

Address

Ronyal Serai, Uc Arkot Near Najeeb Ullah House
Matta
789

Telephone

+923338878138

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Educated Ronyal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Educated Ronyal:

Share