ڈیوا ریڈیو تازہ خبریں

ڈیوا ریڈیو تازہ خبریں ہمارے پیج پہ تازہ خبریں اور ملک کے صورتحال سےباخبر رہں۔

09/07/2025
07/07/2025

📅 ڈیلی کیلنڈر :-7 جولائی | 11 محرم | 23 ھاڑھ

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا کاروبار ہر گھر میں پہچان بن جائے؟اپنے کاروبار کے نام سے ڈیلی کیلنڈر چھپوا کر گاہکوں تک پہنچائیں!

📞 رابطہ نمبر:03155660588



Charsadda City Malak Saib Azizullah Khan Business Inspirations Naveed Khan Imran Khan Habib Ullah Adnan Khattak Umair Khan Karim Ullah Hashtnagar Property Dealer Isb bahriya property sale purchase Smart Graphics Jamal Ahmad ڈیوا ریڈیو تازہ خبریں Akram Bilal Kami Khan Taimsfood Tahir Khan Said Saidullah Aman Ullah Muhammad Asif Wisal Khan Sajjad Khan زيد الله

03/07/2025

15 جولائی سے 15 ستمبر تک مِیل اور فی مِیل سانپوں کے ملاپ مہینے ہوتے ہیں، اور سانپوں کی تقریباً تمام اقسام ہی اِن مہینوں میں اپنے سامنے آنے والی کسی بھی انسان، جانور پر حملہ کر دیتی ہیں، ان دو ماہ میں شام سے لیکر اگلے روز صبح تک سانپ باہر نکلتے ہیں، سانپ زیادہ تر نمی والی جگہ یا ایسی جگہ جہاں پانی کھڑا ہو اُسکے کنارے پر موجود ہوتے ہیں، گاؤں کے لوگ ان دو ماہ میں خاص احتیاط کریں، رات کے وقت ٹارچ اپنے ہاتھ میں رکھیں اور نظریں زمین پر رکھیں
یاد رکھیں ان دو ماہ میں سانپ انسانوں پر باقاعدہ حملہ آور ہوتے ہیں لہٰذا خود بھی احتیاط کریں اور اپنے بچوں کا خاص خیال رکھیں، رات کو ہر صورت بچوں کو زمین پر نہ کھیلنے دیں, یہ معلومات تمام لوگوں تک پہنچائیں...شکریہ














Charsadda City Business Inspirations Naveed Khan Azizullah Khan Malak Saib Adnan Khattak Habib Ullah Imran Khan Karim Ullah Umair Yaqub Khail Umair Khan Hashtnagar Property Dealer Isb bahriya property sale purchase Jamal Ahmad Smart Graphics ڈیوا ریڈیو تازہ خبریں Akram Bilal Kami Khan Taimsfood Muhammad Asif Aman Ullah Waliullah official Sajjad Khan زيد الله

03/07/2025

ڈاکٹر عبد الرحیم (کارڈیالوجسٹ)
🌿 ماہرِ امراضِ قلب ڈاکٹر عبدالرحیم صاحب 🩺
دل کی ہر بیماری—ہائی بلڈ پریشر، بند شریانیں، دل کے دورے، ارتھمیا، اور والو مسائل—کا بہترین علاج! ❤️⚕️
کلینک اوقات کار:
• ہفتہ، اتوار(صبح 9بجے سے شام 5تک)
• پیر، منگل(دوپہر 2بجے سے شام 5تک)
رابطہ نمبر: 03449777910
پتہ: اسماعیل میڈیکل کمپلیکس، بریم چوک مٹہ سوات
۔۔
۔۔
.......
Charsadda City Malak Saib Azizullah Khan Business Inspirations Naveed Khan Imran Khan Karim Ullah Habib Ullah Adnan Khattak Umair Khan Hashtnagar Property Dealer Isb bahriya property sale purchase Smart Graphics Jamal Ahmad Sajjad Khan ڈیوا ریڈیو تازہ خبریں Kami Khan Akram Bilal Taimsfood زيد الله Aman Ullah Muhammad Asif Ismail Medical Complex Ismail Medical Complex

28/06/2025
17/06/2025
09/06/2025
21/10/2023

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

ایک بار جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ جبرایل کچھ پریشان ہے آپ نے فرمایا جبرا...
23/06/2023

ایک بار جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ جبرایل کچھ پریشان ہے آپ نے فرمایا جبرائیل کیا معاملہ ہے کہ آج میں آپکو غمزدہ دیکھ رہا ہوں جبرائیل نے عرض کی اے محبوب کل میں اللہ پاک کے حکم سے جہنم کا نظارہ کرکہ آیا ہوں اسکو دیکھنے سے مجھ پہ غم کے آثار نمودار ہوے ہیں نبی کریم نے فرمایا جبرائیل مجھے بھی جہنم کے حالات بتاو جبرائیل نے عرض کی جہنم کے کل سات درجے ہیں
ان میں جو سب سے نیچے والا درجہ ہے اللہ اس میں منافقوں کو رکھے گا
اس سے اوپر والے چھٹے درجے میں اللہ تعالی مشرک لوگوں کو ڈلیں گے
اس سے اوپر پانچویں درجے میں اللہ سورج اور چاند کی پرستش کرنے والوں کو ڈالیں گے
چوتھے درجے میں اللہ پاک آتش پرست لوگوں کو ڈالیں گے
تیسرے درجے میں اللہ پاک یہود کو ڈالیں گے
دوسرے درجے میں اللہ تعالی عسائیوں کو ڈالیں گئ
یہ کہہ کر جبرائیل علیہ سلام خاموش ہوگئے تو نبی کریم نے پوچھا
جبرائیل آپ خاموش کیوں ہوگئے مجھے بتاو کہ پہلے درجے میں کون ہوگا
جبرائیل علیہ سلام نے عرض کیا
اے اللہ کے رسول پہلے درجے میں اللہ پاک آپکے امت کے گنہگاروں کو ڈالے گے
جب نبی کریم نے یہ سنا کہ میری امت کو بھی جہنم میں ڈالا جاے گا تو آپ بے حد غمگین ہوے اور آپ نے اللہ کے حضور دعائیں کرنا شروع کی تین دن ایسے گزرے کہ اللہ کے محبوب مسجد میں نماز پڑھنے کے لیے تشریف لاتے نماز پڑھ کر حجرے میں تشریف لے جاتے اور دروازہ بند کرکہ اللہ کے حضور رو رو کر فریاد کرتے صحابہ حیران تھے کہ نبی کریم پہ یہ کیسی کیفیت طاری ہوئی ہے مسجد سے حجرے جاتے ہیں
گھر بھی تشریف لیکر نہیں جا رہے۔ جب تیسرا دن ہوا تو سیدنا ابو بکر سے رہا نہیں گیا وہ دروازے پہ آے دستک دی اور سلام کیا لیکن سلام کا جواب نہیں آیا ۔ آپ روتے ہوے سیدنا عمر کے پاس آے اور فرمایا کہ میں نے سلام کیا لیکن سلام کا جواب نہ پایا لہذا آپ جائیں آپ کو ہوسکتا ہے سلام کا جواب مل جاے آپ گئے تو آپ نے تین بار سلام کیا لیکن جواب نہ آیا حضرت عمر نے سلمان فارسی کو بھیجا لیکن پھر بھی سلام کا جواب نہ آیا حضرت سلمان فارسی نے واقعے کا تذکرہ علی رضی اللہ تعالی سے کیا انہوں نے سوچا کہ جب اتنے اعظیم شحصیات کو سلام کا جواب نہ ملا تو مجھے بھی خود نھی جانا نھی چاھیئے
بلکہ مجھے انکی نور نظر بیٹی فاطمہ اندر بھیجنی چاھیئے۔ لہذا آپ نے فاطمہ رضی اللہ تعالی کو سب احوال بتا دیا آپ حجرے کے دروازے پہ آئی
" ابا جان اسلام وعلیکم"
بیٹی کی آواز سن کر محبوب کائینات اٹھے دروازہ کھولا اور سلام کا جواب دیا
ابا جان آپ پر کیا کیفیت ھے کہ تین دن سے آپ یہاں تشریف فرما ہے
نبی کریم نے فرمایا کہ جبرائیل نے مجھے آگاہ کیا ہے کہ میری امت بھی جہنم میں جاے گی فاطمہ بیٹی مجھے اپنے امت کے
گنہگاروں کا غم کھاے جا رہا ہے اور میں اپنے مالک سے دعائیں کررہا ہوں کہ اللہ انکو معا ف کر اور جہنم سے بری کر یہ کہہ کر آپ پھر سجدے میں چلے گئے اور رونا شروع کیا یا اللہ میری امت یا اللہ میری امت کے گناہگاروں پہ رحم کر انکو جہنم سے آزاد کر
کہ اتنے میں حکم آگیا "وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَى
اے میرے محبوب غم نہ کر میں تم کو اتنا عطا کردوں گا کہ آپ راضی ہو جائیں گے..
آپ خوشی سے کھل اٹھے اور فرمایا لوگوں اللہ نے مجھ سے وعدہ کرلیا ہے کہ وہ روز قیامت مجھے میری امت کے معاملے میں خوب راضی کریں گا اور میں نے اس وقت تک راضی نہیں ہونا جب تک میرا آخری امتی بھی جنت میں نہ چلا جاے
لکھتے ہوے آنکھوں سے آنسو آگئے کہ ہمارا نبی اتنا شفیق اور غم محسوس کرنے والا ہے اور بدلے میں ہم نے انکو کیا دیا..؟؟
آپکا ایک سیکنڈ اس تحریر کو دوسرے لوگوں تک پہنچانے کا زریعہ ہے میری آپ سے عاجزانہ اپیل ہے کہ لاحاصل اور بے مقصد پوسٹس ہم سب شیئر کرتے ہیں . آج اپنے نبی کی رحمت کا یہ پہلو کیوں نہ شیئر کریں. آئیں ایک ایک شیئر کرکہ اپنا حصہ ڈالیں . کیا پتہ کون گنہگار پڑه کہ راہ راست پہ آجاے

ایک اکسیجن غاٸب ہونے کی دیر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!"اگر زمین سے پانچ ٥ سیکنڈ کے لٸے اکسیجن غاٸب ہوگئ تو کیا ہوگا ؟؟  اکسیجن کا ato...
26/12/2022

ایک اکسیجن غاٸب ہونے کی دیر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!

"اگر زمین سے پانچ ٥ سیکنڈ کے لٸے اکسیجن غاٸب ہوگئ تو کیا ہوگا ؟؟ اکسیجن کا atomic نمبر 8 ہے۔ جس کا مطلب ہے، کہ اکسیجن Oxygen میں 8 پروٹانز اور 8 نیوٹرانز ہوتے ہیں۔اکسیجن 1774 میں دریافت ہوا۔اگر زمین سے صرف 5 سیکنڈ کے لٸے ہی کسی طرح آکسیجن( Oxygen) غائب ہو جاۓ تو فضاء کا پریشر یکدم باٸیس فیصد گِر جائے گا۔ جس کا مطلب یہ ہے، کہ تمام ہوائی جہاز زمین پر فوراً گِر جائیں گے اور جو "اسپیس گاڑیاں" اور "سیٹلاٸٹ" اووزن لیٸر سے نیچے ہوں، وہ بھی دھڑام سے نیچے گِر جاٸیں گے۔

اس کے علاوہ زمین سے مکمل طور پر آگ ختم ہو جائے گی۔ کیونکہ آگ جلانے کے لٸے اکسیجن کی ضرورت ہوتی ہے، تمام کنکریٹ عمارتیں "Building" ریت کا ڈھیر بن جائیں گی، کیونکہ آکسیجن کنکریٹ کے ڈھانچے میں ایک اہم بائنڈر ہے۔اور اس کے بغیر "مرکبات" اپنی سختی کو برقرار نہیں رکھ سکتے۔ اسکے ساتھ ساتھ زمین کا کرسٹ بھی ریت کا ڈھیر بن جاۓ گا، کیونکہ زمین کا کرسٹ 40 فیصد آکسیجن پر مشتمل ہے۔ اسی طرح زمین ہر طرف سے ہزاروں کلومیٹر اندر دھنس جائے گی، انسان اور دوسرے جانداروں کا بھی خاتمہ ہو جائے گا۔

الغرض زمین کا مالک اگر چاہے، تو صرف 5 سیکنڈ کے اندر ہی زمین کو ختم کرسکتا ہے۔ہماری گاڑیوں میں ignition کا عمل رُک جائے گا۔صرف بجلی light کے علاوہ نقل و حمل کا ہر طریقہ فوری طور پر ناکام ہو جائے گا۔ آسمان پر اونچی پرواز کرنے والے طیارے زمین بوس ہو جائیں گے اور پٹرول اور ڈیزل سے چلنے والی لاکھوں کاریں ناکارہ ہو کر سڑکوں پر رُک جائیں گی"۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!

Address

سوات مٹہ خریڑی
Matta
19040

Telephone

+923465658359

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ڈیوا ریڈیو تازہ خبریں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ڈیوا ریڈیو تازہ خبریں:

Share

Category