SWAT Latest News

SWAT Latest News SWAT Latest News is a public News Page.where you will get Latest News videos about Swat.

ایڈوکیٹ عطاءاللہ جان صاحب کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک۔۔۔ فضاء سوگوار۔۔۔سیاسی و سماجی شخصیا...
12/02/2026

ایڈوکیٹ عطاءاللہ جان صاحب کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک۔۔۔ فضاء سوگوار۔۔۔
سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت۔۔۔اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے۔۔
نہ۔جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے۔۔۔۔

سوات: تھانہ منگلور پولیس کی بروقت کارروائی،گھریلو تنازعے کی بنا پر اپنے بیٹے کو قتل کرنے والا ملزم گرفتارسوات () ڈی پی ا...
10/02/2026

سوات: تھانہ منگلور پولیس کی بروقت کارروائی،

گھریلو تنازعے کی بنا پر اپنے بیٹے کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

سوات () ڈی پی او سوات محمد عمر خان کی سخت ہدایات پر ایس ڈی پی او سیدو نعیم حسین کی نگرانی میں، ایس ایچ او تھانہ منگلور سرباز خان نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ قتل کے مقدمے میں بروقت کارروائی کرتے ہوئے گھریلو ناچاقی کی بنا پر اپنے سگے بیٹے یعقوب خان کو فائر کر کے قتل کرنے والے ملزم عمرا خان ساکن بنجوٹ کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ملزم سے آلہ قتل پستول بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔ اس واقعے میں، پولیس نے مقتول کی سوتیلی ماں (ر) کو بھی ملزمہ نامزد کر کے گرفتار کر لیا ہے، جن سے مزید تفتیش جاری ہے۔

ترجمان سوات پولیس

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی اسلام آباد کی جانب ایک پرامن لانگ مارچ کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔لانگ مارچ کے حو...
10/02/2026

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی اسلام آباد کی جانب ایک پرامن لانگ مارچ کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔
لانگ مارچ کے حوالے سے جلد تاریخ کا اعلان متوقع ہے۔
کارکنوں کو تنظیمی اور پرامن تیاریوں کی ہدایت کی گئی ہے۔

.. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہتمام دوستوں سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اگر کسی بھائی کو یہ شاپر ملا ہو یا اس کے بارے میں ک...
14/12/2025

.. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

تمام دوستوں سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اگر کسی بھائی کو یہ شاپر ملا ہو یا اس کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو براہِ کرم درج ذیل نمبرز پر رابطہ فرمائیں۔
آپ کی مہربانی ہوگی۔

رابطہ نمبرز:
0303-0932266
0300-0196745

15/07/2025

تلاش گمشدگی۔
کسی کو کوئی معلومات ہوں تو برائے مہربانی درج ذیل نمبر پر 03458650224 پر رابطہ کیجئے۔۔شکریہ.

Swatlinenews.com Indus News Network Bar Swat News

تلاش گمشدگی۔سوات۔۔کانجو کا گل زیب نامی نوجوان کل بروز جمعہ کام ڈھونڈنے کے لئے گھر سے نکلا ہے۔ جو کہ تاحال واپس نہیں آیا ...
17/02/2024

تلاش گمشدگی۔
سوات۔۔کانجو کا گل زیب نامی نوجوان کل بروز جمعہ کام ڈھونڈنے کے لئے گھر سے نکلا ہے۔ جو کہ تاحال واپس نہیں آیا ہے۔ گھر والے بہت پریشان ہیں کسی کو کوئی معلومات ہوں تو برائے مہربانی درج ذیل نمبر پر 03467480142 03222699416 پر رابطہ کیجئے۔۔شکریہ.

Address

Matta
19040

Telephone

+923485811600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SWAT Latest News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SWAT Latest News:

Share

Category