Swat News World

Swat News World For shop advertisement and for any news contact us on03155439167

کسی بھی اشتہار کے لیے ہماری خدمت حاصل کرے

27/06/2025

بیدارہ میں بارش کے مناظر

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَعوامی نیشنل پارٹی تحصیل مٹہ کے صدر قاسم خان اشاڑے وفات پا گئے ہیں۔ وہ ایوب خان...
21/06/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
عوامی نیشنل پارٹی تحصیل مٹہ کے صدر قاسم خان اشاڑے وفات پا گئے ہیں۔ وہ ایوب خان اشاڑی کے بڑے بھائی، ناصر خان، یاسر خان اور ماجد خان کے والد، ظاہر شاہ خان (رور جان) بلال خان، حبیب خان اور حسیب خان کے چچا تھے۔ نماز جنازہ کل صبح گیارہ بجے بروز اتوار 22 جون کو آبائی گاؤں اشاڑے تحصیل مٹہ میں ادا کی جائیگی۔

20/06/2025

 pa sambat cham ke da bajlai khelif da awam ihtejaj

Da id card da cha na warak shwe aw sa saman hom day ka da cha ye pa de no call koai 03419250724
13/06/2025

Da id card da cha na warak shwe aw sa saman hom day ka da cha ye pa de no call koai 03419250724

12/06/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون
مٹہ: جمعیت علماء اسلام کے رہنما ڈاکٹر امجد علی اف سمبٹ چم کے والد محترم بقضاء الٰہی وفات پا گئے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
نمازِ جنازہ آج دوپہر 2 بجے سمبٹ جنازگاہ میں ادا کی جائے گی۔

11/06/2025

مینگورہ اور مٹہ کے درمیان بجلی کے ایک لاکھ 32 ہزار لائن میں فالٹ ہے جسکی وجہ سے مٹہ ۔خوازہ خیلہ ۔مدین اور شانگلہ گریڈ سٹیشن سے بجلی کی سپلائی بند ہے اور یہ پتہ. نہیں چل رہا کہ کب تک بند رہیگی

09/06/2025

دا سندره چاچا اوریدالی دا😆

04/06/2025

بیدرے کے عوام کے لئے بہت بڑی خوشخبری ہر مہینے کے 15؛16 اور 17 تاریخ کو اسد میڈیکل سٹور میں اپ کے لئے فری میڈیکل کیمپ لگایا جائیگا

یہ برف باری نہیں بلکہ سوات کی تحصیل مٹہ میں ہونے والی شدید ژالہ باری ہے، جس نے پورے علاقے کو برف سے ڈھکا ہوا دکھایا۔
29/05/2025

یہ برف باری نہیں بلکہ سوات کی تحصیل مٹہ میں ہونے والی شدید ژالہ باری ہے، جس نے پورے علاقے کو برف سے ڈھکا ہوا دکھایا۔

Address

Matta

Telephone

+923155439167

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat News World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share