26/09/2025
*سوراب / مسلح افراد / ناکہ بندی*
*سوراب: مسلح افراد کا حملہ، ناکہ بندی، سنیپ چیکنگ، کسٹمز کی گاڑیاں اور اسلحہ ضبط*
*سوراب: تاریکی ڈیم کے علاقے میں مسلح افراد کا حملہ، علاقے پر کنٹرول، ذرائع*
*سوراب: مسلح افراد نے قومی شاہراہ بلاک کرکے گزرنے والی گاڑیوں کی تلاشی لی، اور اس دوران کسٹمز کے عملے کو نشانہ بنایا، ذرائع*
*سوراب: مسلح افراد نے کسٹمز کی دو سرکاری گاڑیاں، اسلحہ اور دیگر سرکاری ساز و سامان ضبط کرلیا، ذرائع*
*سوراب: مسلح افراد نے کسٹم اہلکاروں کو بھی حراست میں لے لیا ہے، ذرائع*
*سوراب: مسلح افراد نے قریبی لیویز اور کسٹمز چیک پوسٹوں پر دھاوا بول دیا، ذرائع*