Zama Pakistan

Zama Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zama Pakistan, Media/News Company, SwatValley, Matta.

28/08/2026

1947 to 2026 bijli unit prices? Sea in this video

20/08/2026

عمران خان اور بھٹو کے 10 حیران کن اتفاق

19/07/2026

مٹہ سوات میں عمران خان کی بہن کا تاریخی استقبال

23/01/2026

تمام ڈرائیور حضرات سے مودبانہ اپیل ہے کہ برف باری کے دوران اپنی جان کے ساتھ ساتھ دوسروں کی جان کا بھی خاص خیال رکھیں۔

برف میں سڑکیں پھسلن کا شکار ہو جاتی ہیں، خاص طور پر الائی کی سڑکیں زیادہ خطرناک ثابت ہو سکتی ہیں۔

Land cruiser accident slipped Kalam

20/01/2026

سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کی گئی

مٹہ سوخدڑہ کے مقام پر تیز رفتار موٹرکار ڈرائیور سے بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں  کئی بچے زخمی ہو...
19/01/2026

مٹہ سوخدڑہ کے مقام پر تیز رفتار موٹرکار ڈرائیور سے بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں کئی بچے زخمی ہو گئے۔ تمام زخمیوں کو فوری طور پر مٹہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

18/01/2026

امیر صدر، عنایت اللہ اور ڈاکٹر فضل خالق میڈیا سے گفتگو کے دوران 📸

Address

SwatValley
Matta
19040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zama Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share