Haqeqat TV

Haqeqat TV Haq ki BAAT karo Apni Soch ko badlo yeh Waqat hai Badlne Ka Dekhte Rahu Haqeqat TV Follow 🪐

حقیقت ٹیوی کے ساتھ   🛡️ محفوظ منتقلی سندھ پولیس کے بہترین  کھلاڑیوں کی کاروائی 🚨سندھ پولیس کی کچے کے علاقے میں بڑی کاررو...
23/05/2026

حقیقت ٹیوی کے ساتھ

🛡️ محفوظ منتقلی سندھ پولیس کے بہترین کھلاڑیوں کی کاروائی 🚨

سندھ پولیس کی کچے کے علاقے میں بڑی کارروائی! پشاور سے اغوا کی جانے والی 11 سالہ معصوم بچی کو کچے کے بدنام زمانہ ڈاکوؤں کے قبضے سے بحفاظت بازیاب کروا لیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق آپریشن انتہائی خفیہ اور اسٹریٹجک بنیادوں پر کیا گیا جس کے نتیجے میں معصوم جان کو بحفاظت بچایا جا سکا۔ سوشل میڈیا پر سندھ پولیس کے جوانوں کو اس بہادری پر بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا جا رہا ہے۔

سندھ پولیس کا کچے کے علاقے میں کامیاب آپریشن، اغوا ہونے والی 11 سالہ بچی حورم سعید پٹھان بازیاب آپریشن کے دوران مرکزی ڈا...
23/05/2026

سندھ پولیس کا کچے کے علاقے میں کامیاب آپریشن، اغوا ہونے والی 11 سالہ بچی حورم سعید پٹھان بازیاب

آپریشن کے دوران مرکزی ڈاکو عبدالوحید عرف مُلا ہلاک، متعدد ڈاکو زخمی، پولیس

آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کے احکامات پر کچے کے علاقے میں آپریشن کیا گیا

ایس ایس پی شکارپور کی سربراہی میں دو روز سے جاری آپریشن میں بڑی کامیابی

لاہور کی رہائشی جنیفر عامر مسیح بھی کچے کے علاقے سے بازیاب کروالی گئی

آپریشن کے دوران اغواکار ڈاکو یاسین بنگلانی بھی مارا گیا، پولیس

کراچی: آئی جی سندھ نے کامیاب کارروائی پر افسران و جوانوں کیلئے نقد انعام اور تعریفی اسناد کا اعلان کردیا

کراچی: جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سندھ پولیس کے آپریشنز پوری قوت سے جاری رہیں گے، آئی جی سندھ

ڪراچي ۾ شرمناڪ واقعوهڪ عورت پاران نوجوان ڇوڪرو اغوا ڪري جنسي زيادتي ڪرڻ جو انڪشاف، جنهن سماج کي لوڏي ڇڏيو آهي۔نوجوان بها...
23/05/2026

ڪراچي ۾ شرمناڪ واقعو
هڪ عورت پاران نوجوان ڇوڪرو اغوا ڪري جنسي زيادتي ڪرڻ جو انڪشاف، جنهن سماج کي لوڏي ڇڏيو آهي۔
نوجوان بهادري سان آواز اٿاريو، پوليس فوري ڪارروائي ڪندي جوابدار عورت کي گرفتار ڪري ورتو۔
هي واقعو اسان کي سوچڻ تي مجبور ڪري ٿو ته ظلم ڪنهن سان به ٿي سگهي ٿو… انصاف هر ڪنهن لاءِ برابر هجڻ گهرجي۔

? آخر ايسا کيوںDisclaimer: This post is for informational purposes only and is based on publicly available reports. The ...
22/05/2026

? آخر ايسا کيوں

Disclaimer: This post is for informational purposes only and is based on publicly available reports. The image is AI generated and is just for reference.



Haqeqat TV aapko Is baat se agha Karti hai k Haq k liye awaz uthao🫵✍️
22/05/2026

Haqeqat TV aapko Is baat se agha Karti hai k Haq k liye awaz uthao🫵✍️

22/05/2026

A_Special_Ride_Before_Eid-ul-Adha

ہم امن پسند ہیں، مگر اپنے وجود پر حملہ برداشت نہیں کریں گے!  سندھ کی سرحدوں سے چھیڑ چھاڑ نہیں ہونے دیں گے  ہر شہری کی ای...
22/05/2026

ہم امن پسند ہیں، مگر اپنے وجود پر حملہ برداشت نہیں کریں گے!
سندھ کی سرحدوں سے چھیڑ چھاڑ نہیں ہونے دیں گے
ہر شہری کی ایک آواز: سندھ نہیں ٹوٹے گا

سندھ کے عوام اپنی سرزمین، تاریخ اور شناخت پر سمجھوتہ نہیں کریں گے
خواب دیکھنا چھوڑ دو!
سندھ ناقابلِ تقسیم ہے اور ناقابلِ تقسیم رہے گا 🟢🔴

سندھ ہماری پہچان، ہماری جان ❤️
تقسیم کا خواب دیکھنے والو، ہوش میں آ جاؤ!

کراچی سے کشمور تک — ایک سندھ، متحد سندھ
سندھ کی سرحدوں کے محافظ ہم ہیں ✊

سندھ ہزاروں سال پرانی تہذیب، ثقافت اور تاریخ کا نام ہے۔
اجرک، ٹوپی، اور مزارِ قائد اس دھرتی کی پہچان ہیں۔
ہم امن چاہتے ہیں، مگر اپنی شناخت پر کوئی حملہ برداشت نہیں۔
سندھ ایک تھا، ایک ہے، اور ہمیشہ ایک رہے گا!

#کراچی


#سندھ #کراچی #اجرک

22/05/2026

سندھ ایک تھا، ایک ہے، اور ہمیشہ ایک رہے گا! ✊
​سندھ کو توڑنے کی کوئی بھی سازش کامیاب نہیں ہونے دی جائے گی۔ الگ صوبہ بنانے سے صرف نفرتیں اور نقصان بڑھے گا۔ سندھ امن کی دھرتی ہے اور ہم یہاں کا امن خراب نہیں ہونے دیں گے۔ ہر غیرت مند سندھی اپنی دھرتی ماں کے ساتھ کھڑا ہے۔

Old user me ❤️
20/05/2025

Old user me ❤️

انڈیا 🇮🇳کے نیوز چینل کے مطابق لاہور ایسا نظر اتا ہے
19/05/2025

انڈیا 🇮🇳کے نیوز چینل کے مطابق لاہور ایسا نظر اتا ہے

Address

SINDH
Mehar

Telephone

+923074752051

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haqeqat TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haqeqat TV:

Share